Pahalgam Attack Anniversary: پہلگام حملے کی برسی پر فوج کا دوٹوک پیغام، بھارت کے خلاف سازش کا دیا جائے گا منہ توڑ جواب
پہلگام حملہ 22 اپریل 2025 کو پیش آیا تھا، جس میں 26 افراد ہلاک ہوئے۔ یہ حملہ دی رزسٹنس فرنٹ نے کیا تھا، جو پاکستان میں قائم لشکر طیبہ کا ایک ذیلی گروپ سمجھا جاتا ہے۔
TRF denies involvement in Pahalgam Terror Attack: ہندوستانی فوج کے خوف سے پلٹ گیا ٹی آرایف، پہلگام حملے میں شامل ہونے سے انکار، سوشل میڈیا سے متعلق کیا یہ دعویٰ
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد دی ریزسٹنس فرنٹ (ٹی آرایف) نے شروعات میں ذمہ داری لی تھی، لیکن ہندوستانی حکومت کے سخت اقدامات کے بعد ٹی آرایف نے اپنا بیان بدل دیا ہے۔ ٹی آرایف نے اپنے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ہیک ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے حملے سے انکارکیا ہے۔





