Govt sources dismiss talk of name change in upcoming Parl. session : پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں ”انڈیا‘‘ نام ہٹانے سے متعلق کوئی بل نہیں لائے گی حکومت
ان تمام قیاس آرائیوں اور ہنگاموں کے بیچ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس میں انڈیاکا نام تبدیل کرنے کے لیے باضابطہ کارروائی کی تمام باتیں ’’بے کار‘‘ ہیں۔اس میں کوئی صداقت نہیں ہے اور اس سلسلے میں کچھ بھی تیاری نہیں کی جارہی ہے۔
The President of Bharat: انڈیا نام ہٹانے سے متعلق عرضی کو سپریم کورٹ پہلے ہی کرچکا ہے خارج
دراصل سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی تھی، جس میں کہا گیا تھا کہ انڈیا کو بھارت بنانے کے لیے آئین میں ترمیم کی جانی چاہیے۔ درخواست میں کہا گیا کہ انڈیا یونانی لفظ انڈیکا سے آیا ہے، اس لیے اس نام کو ہٹایا جائے۔ اس دوران سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ انڈیا کا مطلب بھارت ہے۔