Bharat Express DD Free Dish

The Kapil Sharma Show

ویڈیو کے آخر میں سلمان اور کپل سپر ہٹ فلم ’پیار کیا تو ڈرنا کیا‘ کا ہٹ گانا ’او او جانے جانا‘ گاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ’دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 3‘ کی پہلی قسط 21 جون کو نیٹ فلکس پر شروع ہوگی۔ اس شو کی نئی قسط ہر ہفتہ کی رات 8 بجے نشر ہوگی۔

جب کپل شرما نے کہا کہ ہندوستانی ٹیم نے پورے ورلڈ کپ میں ناقابل یقین حد تک اچھا کھیلا، لیکن آخری میچ کسی نہ کسی طرح ان کے ہاتھ سے نکل گیا۔ تو انہوں  نے روہت سے پوچھا کہ اس وقت ان کو کیسا لگا؟ جس کا جواب دیتے ہوئے روہت نے کہا کہ یہ کہنا بہت مشکل ہے کیونکہ ہم میچ سے دو دن پہلے احمد آباد میں تھے۔

کیتھ اور روشیل اپنے ہرایک اسپیشل موومنٹس کو کیمرے میں قید کرلیتے ہیں۔ ایسے میں جوڑے نے بیبی بمپ کے ساتھ فوٹو شوٹ کرایا ہے، جس پر فینس خوب پیار لٹا رہے ہیں۔

Nushrratt Bharuccha: اپنی آنے والی فلم ’چھترپتی‘ کے پرموشن میں مصروف نصرت بھروچا نے حال ہی میں اپنے مستقبل کے شوہر کی خصوصیات سے متلق کچھ دلچسپ باتیں شیئر کی ہیں۔