Triple Talaq Case: طلاق،طلاق،طلاق…جہیز میں 2 لاکھ روپئے اور نئی موٹر سائیکل نہ ملنے پر بیوی کو طلاق دے کرگھر سے نکال دیا
الزام ہے کہ اس کا شوہر شادی کے بعد متاثرہ خاتون سے مزید 2 لاکھ روپے جہیز کا مطالبہ کررہا تھا۔ وہ ان پر نئی موٹر سائیکل خریدنے کا دباؤ بھی ڈالتا تھا۔ لیکن متاثرہ لڑکی کے والدین کی مالی حالت ٹھیک نہیں تھی، اس لیے وہ مجیب کا مطالبہ پورا نہیں کر سکتی تھی۔
Noida Crime: جہیز میں نہیں دی گئی فارچیونر گاڑی… شوہر اور سسرالیوں نے خاتون کا کر دیا’قتل’
کرشمہ نے دسمبر 2022 میں وکاس سے شادی کی تھی اور یہ جوڑا گریٹر نوئیڈا کے Ecotech-3 کے گاؤں کھیڑا چوگان پور میں وکاس کے خاندان کے ساتھ رہتا تھا۔ دیپک کے مطابق ان کے خاندان نے شادی کے وقت دولہا کے خاندان کو 11 لاکھ روپے کا سونا اور ایک ایس یو وی کار بھی دی تھی۔
UP News: شیروانی میں زیبِ تٓن دولہا کے انوکھے مطالبہ پر دُلہن برہم، لڑکی کے اہل خانہ دولہے کو پیڑ سے باندھا
ریاست اترپردیش کے پرتاپ گڑھ کے ایک دولہے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے، در اصل یہاں ایک دولہے کو پیڑ سے باندھ کراس کی جم کر پٹائی کی گئی، جانکاری کے مطابق دولہے کے جہیز کے مطالبہ پر دولہن کے اہل خانہ کافی برہم ہوگئے اور دولہے کو پیڑ سے باندھ …