Central government blocks 14 Apps operating from Pakistan: پاکستان سے چلنے والے 14 میسینجر ایپ پر حکومت نے عائد کی پابندی، آئی بی کے اِن پُٹ پر لیا گیا یہ بڑا فیصلہ
مرکزی حکومت نے آئی بی کے اِن پُٹ پر پاکستان سے آپریٹ ہونے والے 14 میسینجر ایپ پر پابندی لگائی ہے۔ ان ایپس میں کرائپ وائزر سے متعلق اینیگما، سیف سوئس، وکرمے جیسی ایپس شامل ہیں۔
India criticized Pakistan: ہندوستان نے یواین میں پاکستان کو دکھایا آئینہ، کہا-دہشت گردوں کی پناہ گاہ کو جوابدہ بنایا جائے
اقوام متحدہ میں ہندوستان کی مستقل مندوب روچیرا کمبوج نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اس ریمارک کا حوالہ دیا کہ دہشت گردی کی ایک کارروائی بھی بہت زیادہ ہے، یہاں تک کہ ایک شخص کی موت بھی بہت زیادہ ہے۔
Pakistani Terrorist Hafiz Saeed Threat PM Modi: حافظ سعید نے بوکھلاہٹ میں ہندوستان کو دی دھمکی، وائرل ویڈیو میں کہا- ’سانس روک دوں گا، زبان کھینچ لوں گا‘
Hafiz saeed: عالمی دہشت گرد حافظ سعید ویڈیو میں واضح طور پر دنیا کے سب سے طاقتور لیڈران میں شامل وزیر اعظم مودی کو پاکستان کا پانی روکنے کے نام پر سانس روکنے کی دھمکی دے رہا ہے۔
Karachi Police Head Quarter Terror Attack: کراچی پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ سے متعلق پاکستانی وزیر داخلہ نے غیر ملکی ہاتھ بتایا
Pakistan Police Station: پاکستان کے کراچی واقع پولیس ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا تھا، جس کے بعد پانچ دہشت گرد ہلاک کئے گئے ہیں۔
One terrorist was killed in Jammu and Kashmir: کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، سیکورٹی اہلکاروں نے ایک دہشت گرد کو کیا ہلاک
جموں وکشمیر کے کپواڑہ میں ہندوستانی فوج اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے دراندازی کی کوشش کو ناکام کردیا۔ اس دوران ایک دہشت گرد کو بھی ہلاک کردیا گیا۔ دہشت گردوں کا گروپ سید پورہ فارورڈ علاقے میں دراندازی کی کوشش کر رہا تھا۔
Pakistan Terrorists: ہندوستان میں دہشت گردانہ حملے کی پاکستانی سازش ناکام، حیدرآباد میں تھی وولف اٹیک کی تیاری، این آئی کا بڑا انکشاف
ابتدائی جانچ میں پتہ چلا کہ پاکستانی دہشت گردوں کے اشارے پراپنے گروہ کے اراکین کے ساتھ حیدرآباد شہر میں دھماکہ اور لون وولف حملوں کی سازش کی جا رہی تھی، جس سے لوگوں کے دلوں میں دہشت پیدا کرنے کا خوف پیدا کیا جاسکے۔
Pakistan:شمال مغربی پاکستان میں فوجی آپریشن میں ایک فوجی شہید، چار دہشت گرد ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران فوجیوں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فوجیوں نے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا