Tej Pratap attacks Pawan Singh: کبھی ہمارے قدموں پر گرے ہوئے تھے… اب کسی اور کے قدموں پر گرنے گئے ہیں، پون سنگھ پر تیج پرتاپ یادو کا سخت حملہ
تیج پرتاپ نے پرشانت کشور کی پارٹی جنسوراج کو لے کر کہا کہ مہوا میں جنسوراج کی گاڑی سے میرا کارکن زخمی ہو گیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ میرے لوگوں پر حملہ کروانے کا کام کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے پرشانت کشور کی طرف سے بہار کے وزیروں پر لگائے جا رہے الزامات کو لے کر کہا کہ دوسروں پر الزام لگاتے لگاتے کہیں وہ خود نہ پھنس جائیں کہ اتنا پیسہ ان کے پاس کہاں سے آیا۔
Bihar Election: تیج پرتاپ یادو نے نئی سیاسی پارٹی کا کیا اعلان، پوسٹر سے لالو اور رابڑی کی تصاویر غائب، سب کچھ بدلنے کا عزم
تیج پرتاپ یادو نے پارٹی کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا:ہم لوگ بہار کے مکمل ترقی کے لیے پوری طرح وقف اور تیار ہیں۔ ہمارا مقصد بہار میں مکمل تبدیلی لاکر ایک نئے نظام کا قیام کرنا ہے۔
Tej Pratap Yadav News: لالو یادو کے بیٹے تیج پرتاپ یادو کا بڑا اعلان، بطور آزاد امیدوار اس سیٹ سے آزمائیں گے قسمت
آرجے ڈی سے نکالے گئے تیج پرتاپ یادو نے کہا کہ ٹیم تیج پرتاپ عوام تک پہنچنے کے لئے ایک پلیٹ فارم ہے۔ اس بارچچا نتیش کمار کی حکومت نہیں بنے گی۔
Tej Pratap Yadav on Bihar Assembly Election 2025: مجھے ٹکٹ نہیں ملا تو مہوا میں ہار جائے گی آرجے ڈی… تیج پرتاپ یادو کا الٹی میٹم
راشٹریہ جنتا دل (آرجے ڈی) سربراہ لالو پرساد یادو کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو نے بڑا الٹی میٹم دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مجھے ٹکٹ نہیں دیا گیا تو آرجے ڈی مہوا سے ہارجائے گی۔ اس کے ساتھ ہی تیج پرتاپ یادو نے اعلان کردیا ہے کہ وہ مہوا سے ہی الیکشن لڑیں گے۔
Tej Pratap Yadav Statement: میرے ساتھ سیاست کرنے والے کچھ جے چند جیسے لالچی لوگ، تیج پرتاپ یادو کا پارٹی سے نکالے جانے کے بعد چھلکا درد
لالو یادو نے تیج پرتاپ کو یہ کہتے ہوئے نکال دیا تھا کہ ان کا طرز عمل اور برتاؤ ہماری خاندانی اقدار اور سماجی انصاف کے نظریے کے خلاف ہے۔
انوشکا یادو کے بھائی کے خلاف بڑی کارروائی، لوک جن شکتی پارٹی نے دکھایا باہرکا راستہ
انوشکا یادوکے بھائی آکاش یادوکوراشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی (آرایل جے پی) سے 6 سال کے لئے معطل کردیا گیا ہے۔ آکاش یادو آر ایل جے پی کے یوتھ ونگ کے صدر تھے۔ میڈیا میں پورا معاملہ آنے کے بعد آکاش یادو کے خلاف کارروائی ہوئی ہے۔
Lalu Yadav expels Tej Pratap from party: لالو یادو نے بیٹے تیج پرتاپ کو پارٹی سے نکالا، کہا- فیملی میں کوئی کردار نہیں ہوگا
تیج پرتاپ یادو کی پوسٹ کو لے کر سوشل میڈیا پر تنازعہ بھی گہرا ہو گیا۔ بہار کے بی جے پی لیڈر نکھل آنند نے ایک پوسٹ لکھی اور تیج پرتاپ یادو کی ایشوریہ سے شادی سے متعلق سوال بھی پوچھے۔
Bihar Politics: تیج پرتاپ نے وزیر اعلی نتیش کمار کے بیٹے نشانت کو آر جے ڈی میں شامل ہونے کی پیشکش کی، آئی آئی ٹیئن بابا پر بھی کی تنقید
تیج پرتاپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ بہار کو لے کر بھی بیان دیا ہے۔ انہوں نے پوچھا کہ ان کے آنے سے کیا فائدہ ہوا؟ وزیر اعظم مودی اور امت شاہ نے کئی بار بہار کا دورہ کیا اور تحائف دیے، لیکن بہار کو ان کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
Land For Job Scam Case: عدالت میں لالو-تیجسوی اور تیج پرتاپ کی پیشی کے بعد ملی ضمانت، پاسپورٹ ہوگا سرینڈر
لینڈ فارجاب اسکیم معاملے میں پیرکے روز لالو پرساد یادو، تیجسوی یادو، تیج پرتاپ یادو کی راؤز ایوینیو کورٹ میں پیشی ہوئی۔ عدالت نے انہیں ضمانت دے دی ہے۔ یہ ضمانت ایک ایک لاکھ روپئے کی ضمانت بانڈ پردی گئی ہے۔
Entertainment News: سنجے دت کے مداحوں کی فہرست میں ایک اور نام کا اضافہ، سبھاش گھئی نے بھی شیئر کی ویڈیو
دراصل فلم ’کھل نائک‘ میں مادھوری دکشٹ اور جیکی شراف اہم کردار میں تھے۔ جیکی شراف نے سب انسپکٹر رام کا کردار ادا کیا۔ فلم ’کھل نائک‘ اپنی بہترین کہانی کے ساتھ ساتھ موسیقی کے لیے بھی جانی جاتی ہے۔ اس فلم کا گانا ’چولی کے پیچے کیا ہے‘ کو آج بھی پسند کیا جاتا ہے، جسے الکا یاگنک اور ایلا ارون نے گایا تھا۔





