پاکستان میں سیکورٹی اہلکاروں نے مچایا قتل عام، ٹی ایل پی کارکنان کو گولیاں مارنے کا الزام، مولانا سعد گرفتار
غزہ پلان کے خلاف تحریک لبیک نے اسلام آباد کوچ کرنے کا اعلان کیا تھا، وہاں جاکرٹی ایل پی کارکنان یوایس سفارت خانہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرنا چاہتے تھے، لیکن شہباز حکومت نے انہیں جانے سے روک دیا۔





