UN General Assembly: ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران اٹھایا کشمیر مسئلہ
اردوغان نے کہا کہ یہ فخر کی بات ہے کہ ہندوستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اور 15 "عارضی" اراکین کو مستقل رکن بنانے کے حق میں ہیں۔
G20 Summit: ‘دنیا 5 ممالک سے کہیں زیادہ بڑی ہے، ہمیں فخر ہوگا اگر ہندوستان یو این ایس سی کا مستقل رکن بنے’، ترکیہ صدر اردگان کا بیان
ترکیہ صدر نے کہا کہ اگر ہندوستان جیسے ملک کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مستقل رکن بنایا جاتا ہے تو ہمیں بہت فخر ہوگا۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ دنیا پانچ ممالک سے بہت بڑی ہے۔