CM Mohan Yadav Watched Hanuman Ansh: کیا ’ہنومان انش‘ ٹیکس فری ہوگی؟ بھوپال میں فلم دیکھنے کے بعد وزیرِ اعلیٰ موہن یادو کا بڑا اشارہ
فلم دیکھنے کے بعد سنیما ہال سے باہر نکلے وزیرِ اعلیٰ موہن یادو کافی متاثر اور خوش نظر آئے۔ انہوں نے فلم کی بھرپور تعریف کرتے ہوئے اسے روحانی اعتبار سے اہم فلم قرار دیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ فلم میں مدھیہ پردیش کی کئی باصلاحیت شخصیات نے کام کیا ہے اور ان کی شاندار کارکردگی پر فخر ہے۔
Tax Free ‘Hanuman Ansh’: بابا نیم کروڑی کا چمتکار! چھتیس گڑھ میں فلم ’ہنومان انش‘ ٹیکس فری، وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائی نے کیا کہا؟
چھتیس گڑھ میں ’ہنومان انش‘ کا جے کارہ گونجا، وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائی، رمن سنگھ اور گورنر نے ایک ساتھ اسپیشل شو دیکھا۔
Film Godaan Trailer Released: رائے پور میں گئو ماتا پر مبنی پہلی فلم ’گئودان‘ کا ٹریلر جاری، چھتیس گڑھ میں ٹیکس فری کرنے کا اعلان
چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں گئو ماتا پر مبنی پہلی فلم ’گئودان‘ کا ٹریلر ایک خصوصی تقریب کے دوران جاری کیا گیا۔ اس موقع پر ریاست کے وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائے نے باقاعدہ طور پر فلم کا ٹریلر ریلیز کیا۔ پروگرام میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے مرکزی رکن اجیت مہاپاتر بھی موجود رہے۔
Farhan Akhtar Film – 120 Bahadur : چینی فوج کو دھول چٹانے والے بہادر سپاہیوں کی کہانی، فرحان اختر کی فلم ’’120 بہادر‘‘ 21 نومبر کو ہوگی ریلیز، ٹیکس فری کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ کو لکھا خط
راجستھان کے رکن اسمبلی رویندر سنگھ بھاٹی نے وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ فرحان اختر کی فلم ’’120 بہادر‘‘ کو ٹیکس فری کیا جائے۔ یہ فلم 21 نومبر 2025 کو ریلیز ہونے والی ہے اور یہ 1962 کی ریزانگ لا جنگ پر مبنی ہے۔





