Tarun Chugh Wrote A Letter To Amit Shah: ’وقت آ گیا ہے!‘ پنجاب میں دہلی کی مداخلت کیوں ضروری؟ ترون چُگ نے امت شاہ کو لکھا خط
AAP کے دھرنے میں گینگسٹر اور پارٹی میں ’جیل بریک‘ کے مجرم کی موجودگی پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ ترون چُگ نے امت شاہ کو خط لکھ کر پنجاب میں سیاسی ہلچل مچا دی ہے۔ جانیں، انہوں نے دہلی سے کیا مطالبہ کیا؟
Honey Singh Steps Forward to Make Punjab Drug-Free: پنجاب کو ڈرگ فری بنانے کے لیے آگے آئے یو یو ہنی سنگھ، ترون چُگ کے ساتھ کی خاص میٹنگ
ترون چُگ نے ہنی سنگھ سے اپیل کی کہ وہ اپنی مقبولیت اور آواز کا استعمال نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کے لیے کریں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہنی سنگھ خود نشے کی دنیا سے نکل کر نئی زندگی شروع کر سکتے ہیں تو پنجاب کا ہر نوجوان بھی ایسا کر سکتا ہے۔
Delhi blast BJP leader Tarun Chugh statement: دہلی دھماکے کے بعدبی جے پی نے کانگریس اور عبداللہ خاندان کو بنایا اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سیکرٹری ترن چُگھ نے خوفناک کار دھماکے کے معاملے پر کانگریس اور نیشنل کانفرنس (این سی) کو اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ بنایا اور ان کی خاموشی کو شرمناک قرار دیا۔
BJP leader calls Mamata Banerjee new Jinnah: بی جے پی لیڈر نے ممتا بنرجی کو ’’جناح‘‘ اور ٹی ایم سی کو ’’مسلم لیگ‘‘ کی نئی شکل قرار دیا، کہا-اقلیتوں کو خوش کرنے کے لیے ہندوؤں کی حفاظت سے کیا جا رہا ہے سمجھوتہ
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما ترون چُگھ نے اتوار کو مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر مرشد آباد تشدد کے حوالے سے طنز کرتے ہوئے ان کا موازنہ پاکستان کے بانی محمد علی جناح سے کیا ہے۔
Tarun Chugh on Rahul Gandhi: راہل گاندھی کے بیان پر ترون چُگ نے کہا- آپ کو ملک کی ترقی نظر نہیں آ رہی، مودی سرکار نے 12ویں سے 5ویں بڑی معیشت بنا دی
راہل گاندھی پر نشانہ لگاتے ہوئے ترون چُگ نے کہا، "آج ہندوستان کی جی ڈی پی اس سے کہیں زیادہ ترقی کر چکی ہے جہاں آپ نے اسے چھوڑا تھا۔
Tarun Chugh Attack on Arvind Kejriwal: بی جے پی لیڈر کا عام آدمی پارٹی پر حملہ،کہا دہلی اور پنجاب میں ناکام ہوچکی ہے حکومت
بی جے پی کے رہنما ترون چوگ نے کہا کہ دہلی کے وزیراعلیٰ اپنی سیاسی کھیل کھیل کر دہلی اور پنجاب کے لوگوں کو بے وقوف بنا رہے ہیں ۔ دہلی اور پنجاب کے لوگوں کی نگاہوں میں دھول جھونک رہے ہیں۔





