Lok Sabha Elections 2024: مشن 2024 کے لئے پسماندہ مسلمانوں پر بی جے پی کی خاص نظر، طارق منصور کو قومی نائب صدر بناکر سونپی یہ بڑی ذمہ داری
لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے بی جے پی نے پسماندہ مسلمانوں سے متعلق ایک خاص حکمت عملی تیار کی ہے۔ انہیں بی جے پی سے جوڑنے کی ذمہ داری نائب صدر طارق منصور اور یوگی حکومت میں وزیر دانش آزاد انصاری کو سونپی گئی ہے۔
BJP National Team Announce for 2024: بی جے پی نے قومی عہدیداران کا کیا اعلان، 2 مسلم لیڈران کو ملی جگہ، 13 نائب صدور اور 8 جنرل سکریٹری بنائے گئے
بی جے پی نے اپنے قومی عہدیدران کا اعلان کردیا ہے، جس میں یوپی کا دبدبہ نظرآرہا ہے۔ نائب صدور اور مہامنتریوں کی فہرست میں سب سے زیادہ نام یوپی کے ہیں۔ وہیں دوسری طرف اس فہرست میں دو مسلم لیڈران کو جگہ ملی ہے، پرانے مسلم لیڈران کو جگہ نہیں دی گئی ہے۔
Aligarh Muslim University: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں لگے اللہ اکبر کے نعرے، یوم جمہوریہ پر ہو رہا تھا پروگرام
جب یہ مذہبی نعرے لگائے گئے تو یونیورسٹی کے وی سی طارق منصور بھی وہاں موجود تھے۔ سوشل میڈیا پر یہ معاملہ وائرل ہونے کے بعد اس معاملے نے متنازع شکل اخیتار کرلی ہے