Bharat Express DD Free Dish

Tara Sutaria

نین تارا کے مطابق گیتو صرف فنکاروں سے ان کا کام نہیں کرواتیں بلکہ ان کے جذبات کو بھی سمجھتی ہیں اور مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑی رہتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران فنکاروں کو مختلف حالات سے گزرنا پڑا۔ کبھی کسی کا دن اچھا رہا تو کبھی کسی کو مشکل سین کا سامنا کرنا پڑا۔

رپورٹس کے مطابق تارا ستاریا اور ویر پہاڑیا کے رشتے کی شروعات گزشتہ سال مارچ میں ہوئی تھی۔ دونوں نے ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنا شروع کیا اور چند ہی مہینوں بعد جولائی میں اپنے رشتے کو آفیشل کر دیا تھا۔

تارا سوتاریا نے انسٹاگرام پر اے پی ڈھلّوں کے کنسرٹ سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ مداحوں سے ملتی اور اسٹیج پر گلوکار کے ساتھ جھومتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں تارا نے لکھا، ’’پورے جوش اور فخر کے ساتھ، ہم سب ایک ساتھ ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ،اس ویڈیو میں دونوں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑے کیفے کے باہر نکلتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ایسے میں یوزر کا کہنا ہے کہ اب ان کی ڈیٹنگ کنفرم ہو چکی ہے۔

Kartik Aaryan Tara Sutaria Viral Romantic Photo: کارتک آرین اب تارا ستاریہ کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔ اس طرح کی افواہیں سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیلنے لگی ہیں۔ دونوں کی ایک رومانٹک تصویر نے ان افواہوں کو ہوا دے دی ہے۔

تارا ستاریہ نے اپنے کریئر کی بہترین پرفارمنس دی ہے۔انہوں نے اپوروا کے کردار میں جان ڈال دی ہے۔ اب تک ہم نے انہیں صرف گلیمرس کرداروں میں ہی دیکھا ہے لیکن یہاں انہوں  نے ثابت کر دیا کہ  وہ اداکاری  کر بھی سکتی ہیں

Tara Sutaria Exit From Aashiqui 3: عاشقی-3 سے متعلق بڑا اپڈیٹ سامنے آیا ہے۔ اب اس فلم سے متعلق مکیش بھٹ نے کچھ ایسا انکشاف کیا ہے، جس کے بعد تارا ستاریہ کو بھی بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے۔

 تارا ستاریہ ان دنوں اپنی آنے والی فلم اپوروا سے متعلق سرخیوں میں ہیں۔ اب اداکارہ نے اپنی لولائف پر بھی خاموشی توڑی ہے۔ واضح رہے کہ پہلے وہ آدرجین کے ساتھ ریلیشن شپ سے متعلق سرخیوں میں بنی رہی ہیں اوراب ان کا نام اداکار کارتک آرتین کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔