Bharat Express

talaq

ایودھیا کی ترقی کے لیے ایک خاتون کو وزیر اعظم نریندر مودی اور سی ایم یوگی کی تعریف کرنا مشکل ہو گیا۔ خاتون کے شوہر نے اسے تین طلاق دی اور  اس کا گلا گھونٹنے کی کوشش بھی کی جس کے بعد پولیس نے ملزم اور اس کے خاندان کے سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

الزام ہے کہ اس کا شوہر شادی کے بعد متاثرہ خاتون سے مزید 2 لاکھ روپے جہیز کا مطالبہ کررہا تھا۔ وہ ان پر نئی موٹر سائیکل خریدنے کا دباؤ بھی ڈالتا تھا۔ لیکن متاثرہ لڑکی کے والدین کی مالی حالت ٹھیک نہیں تھی، اس لیے وہ مجیب کا مطالبہ پورا نہیں کر سکتی تھی۔

سپریم کورٹ نے جمعرات کو مسلمانوں مںا تعدد ازدواج اور ‘نکاح حلالہ’ کے دستوری جواز کو چلنج کرنے والی عرضوےں کی سماعت کے  لئے ایک آئی ‘ بنچ کی تشکلی نو پر اتفاق کیا ہے۔ 30 اگست کو جسٹس اندرا بنرجی، ہیمنت گپتا، سوریہ کانت، ایم۔ سندریش اور سدھانشو دھولای کی پانچ ججوں کی آئیج …

  کیرالہ ہائی کورٹ  نے غورکیا ہے کہ جن علماء کے پاس کوئی  قانونی علم نہیں ہے، ان پر عدالت کی جانب سے مسلمانوں پر لاگو ہونے والے پرسنل لا سے متعلق قانون کے کسی موضوع پر فیصلہ کرنے کے لیے بھروسہ نہیں کر سکتے ۔ کیرالہ ہائی کورٹ نے کہا کہ عدالت ایسے علماء …