Bharat Express

Taapsee Pannu

تاپسی آخری بار ’کھیل کھیل میں‘ میں نظر آئی تھیں جس میں اکشے کمار، وانی کپور، ایمی ورک اور فردین خان تھے۔ یہ فلم ان جوڑوں کے درمیان کھیل کی رات کے بارے میں تھی جو ایک دوسرے کے سامنے اپنے رازوں کا اعتراف کرتے ہیں۔

پیرس اولمپک 2024 کے فائنل میں پہلی بار کسی خاتون پہلوان کی انٹری ہوئی ہے اوروہ ہے کہ ونیش پھوگاٹ۔ ان کی جیت پرکنگنا رناؤت نے مبارکباد دی اور ساتھ میں طنز بھی کیا۔ دیگرسیلبس بھی اس جیت پر ردعمل کا اظہارکررہے ہیں۔

فلمی اسکرین کی بات کریں تو تاپسی رومانوی تھرلر فلم ’حسین دلروبا‘ کی دوسری قسط ’پھر آئی حسین دلروبا‘میں نظر آئیں گی۔ اس فلم میں سنی کوشل اور وکرانت میسی بھی ہیں، جس کا پہلا پارٹ 2021 میں ریلیز ہوا تھا۔

اس شادی کی ویڈیو میں تاپسی پنو کو سرخ بھاری ورک سوٹ میں دلہن کے روپ میں پویلین میں داخل ہوتے دیکھا جا رہا ہے۔

جنوری 2024 میں ایک پوڈ کاسٹ میں تاپسی  پنونے بتایا تھا کہ ان کی اور متھیاس کی ملاقات اپنے بالی ووڈ ڈیبیو کے دوران ہوئی تھی اور تب سے دونوں ایک ساتھ ہیں۔

شاہ رخ خان کی فلم 'ڈنکی' 21 دسمبر 2023 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ 'سالار' ریلیز کے اگلے دن یعنی 22 دسمبر 2023 کو ریلیز ہوئی۔ 'سالار' جیسی بڑی فلم پردے پر آنے کے باوجود کنگ خان کی فلم نے باکس آفس پر کئی ریکارڈ بنائے۔

قابل ذکر بات یہ ہےکہ ڈنکی نے دنیا بھر میں زبردست کمائی کی ہے۔ فلم کا کلیکشن دنیا بھر میں 400 کروڑ روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔

ڈنکی' پوری دنیا میں کافی دھوم  مچا  رہی ہے ۔ فلم کو دنیا بھر کے شائقین کی جانب سے زبردست رسپانس مل رہا ہے۔

ڈنکی چار دوستوں مانو، سکھی، بگو اور بلی کی دل کو گرما دینے والی کہانی ہے۔ جو اچھی زندگی گزارنے کے لیے لندن میں آباد ہونے کا خواب دیکھتے ہیں۔لیکن اپنے اس خواب کو پورا کرنے کے لیے انھیں ایک مشکل اور زندگی بدل دینے والا سفر طے کرنا پڑتا ہے۔

شاہ رخ خان کی 'ڈنکی' پوری دنیا میں دھوم مچا رہی ہے۔ فلم کو دنیا بھر میں بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی بیرون ملک اس فلم پر نوٹوں کی بارش ہو رہی ہے۔