India vs South Africa T20: بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ٹی20 سیریز 3-1 سے اپنے نام کر لی، مسلسل آٹھویں سیریز جیتنے کا ریکارڈ قائم
بھارت نے احمد آباد میں جنوبی افریقہ کو 30 رنز سے شکست دے کر ٹی20 سیریز 3-1 سے اپنے نام کر لی، جو ٹیم انڈیا کی مسلسل آٹھویں ٹی20 انٹرنیشنل سیریز جیت ہے۔
IND vs SA—Axar Patel Ruled Out Of T20I Series: ٹی-20 سیریز: جنوبی افریقہ کے خلاف آخری دو مقابلوں سے اکشر پٹیل باہر
بھارتی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف جاری ٹی-20 سیریز میں بڑا دھچکا لگا ہے، جہاں آل راؤنڈر اکشر پٹیل بیماری کے باعث سیریز کے آخری دو مقابلوں سے باہر ہو گئے ہیں۔ بی سی سی آئی کے مطابق اکشر اس وقت لکھنؤ میں ٹیم کے ساتھ موجود ہیں اور ان کا تفصیلی میڈیکل چیک اپ کیا جائے گا، جس کے بعد ہی ان کی واپسی سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ لیا جائے گا۔
Sri Lanka Cricket orders team to stay in Pakistan: پاکستان دھماکے کے بعدسری لنکن کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو دی دھمکی – اگر واپس گئے تو نتائج بھگتنا پڑیں گے
منگل کو اسلام آباد میں کار بم دھماکے سے سری لنکن کیمپ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ دھماکے کے وقت پاکستانی ٹیم اسی علاقے میں ٹھہری ہوئی تھی۔ جس کے بعد سری لنکا کے آٹھ کھلاڑیوں اور کچھ سپورٹ اسٹاف نے فوری وطن واپسی کی خواہش کا اظہار کیا۔
IND vs ENG 3rd T20: راجکوٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو 26 رنز سے دی شکست
انگلینڈ نے منگل کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں ٹیم انڈیا کو 26 رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دیا تھا۔ اس کے جواب میں ٹیم انڈیا صرف 145 رنز بنا سکی۔
IND vs ENG T20: ارشدیپ سنگھ نے رقم کی تاریخ، توڑا بڑا ریکارڈ، بن گئے ٹیم انڈیا کے نمبر 1 بولر
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے لیے ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ ارشدیپ سنگھ نے T20I کرکٹ میں ہندوستان کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔
IND vs ENG T20 Squad Announcement: بھارت نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کا کیا اعلان، شامی کریں گے واپسی
بھارت نے انگلینڈ کے خلاف 22 جنوری سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم انڈیا سوریہ کمار یادو کی کپتانی میں کھیلے گی۔ تجربہ کار بولر محمد شامی کی واپسی ہوئی ہے۔
IND vs ENG: بھارت دورہ کے لیے انگلینڈ نے کیا ٹیم کا اعلان، بٹلر کریں گے ون ڈے ٹی ٹوئنٹی سیریز کی کپتانی
نئے سال کے موقع پر بھارت اور انگلینڈ کے درمیان 22 جنوری سے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کھیلی جائے گی۔ انگلینڈ اینڈ ویلس کرکٹ بورڈ نے اس کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم نے کپتانی جوس بٹلر کو سونپ دی ہے۔
Sports News: ڈربن میں سنچری بنانے کے بعد سنجو سیمسن نے کیا انکشاف، کہا- خود کی صلاحیت پر ہوتا تھا شک
سیمسن نے کہا کہ سچ پوچھیں تو میرے کیریئر میں کامیابیوں سے زیادہ ناکامیاں ہوئی ہیں۔ جب آپ ناکامیوں سے گزرتے ہیں تو آپ اپنے آپ پر شک کرنے لگتے ہیں۔ لوگ ظاہر ہے کچھ نہ کچھ کہتے رہتے ہیں، سوشل میڈیا یقینی طور پر اپنا کردار ادا کرتا ہے اور پھر آپ اس کے بارے میں بھی سوچنا شروع کر دیتے ہیں۔
India vs Bangladesh T20 Series: سوریا کی کپتانی میں ان کھلاڑیوں کو ملے گاموقع، بنگلہ دیش کے خلاف بھارت کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم ہوسکتی ہے ایسی
آپ کو بتاتے چلیں کہ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 6 اکتوبر کو گوالیار میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کا دوسرا میچ 9 اکتوبر کو دہلی میں کھیلا جائے گا۔ جب کہ سیریز کا آخری میچ 9 اکتوبر کو حیدرآباد میں کھیلا جائے گا۔
IND vs ZIM: زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بدلے گی پوری بھارتی ٹیم، پلیئنگ الیون میں ہوں گی3 تبدیلیاں؟
ٹیم میں ایک تبدیلی یقینی ہے کیونکہ تیسرے میچ سے ٹیم میں تین ایسے کھلاڑی شامل کیے جائیں گے جو پہلے دو میچوں کے لیے دستیاب نہیں تھے۔ ایسے میں آج شبمن گل کی کپتانی میں ٹیم انڈیا کی پلیئنگ الیون میں کل تین تبدیلیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔





