Sports News: ڈربن میں سنچری بنانے کے بعد سنجو سیمسن نے کیا انکشاف، کہا- خود کی صلاحیت پر ہوتا تھا شک
سیمسن نے کہا کہ سچ پوچھیں تو میرے کیریئر میں کامیابیوں سے زیادہ ناکامیاں ہوئی ہیں۔ جب آپ ناکامیوں سے گزرتے ہیں تو آپ اپنے آپ پر شک کرنے لگتے ہیں۔ لوگ ظاہر ہے کچھ نہ کچھ کہتے رہتے ہیں، سوشل میڈیا یقینی طور پر اپنا کردار ادا کرتا ہے اور پھر آپ اس کے بارے میں بھی سوچنا شروع کر دیتے ہیں۔
India vs Bangladesh T20 Series: سوریا کی کپتانی میں ان کھلاڑیوں کو ملے گاموقع، بنگلہ دیش کے خلاف بھارت کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم ہوسکتی ہے ایسی
آپ کو بتاتے چلیں کہ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 6 اکتوبر کو گوالیار میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کا دوسرا میچ 9 اکتوبر کو دہلی میں کھیلا جائے گا۔ جب کہ سیریز کا آخری میچ 9 اکتوبر کو حیدرآباد میں کھیلا جائے گا۔
IND vs ZIM: زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بدلے گی پوری بھارتی ٹیم، پلیئنگ الیون میں ہوں گی3 تبدیلیاں؟
ٹیم میں ایک تبدیلی یقینی ہے کیونکہ تیسرے میچ سے ٹیم میں تین ایسے کھلاڑی شامل کیے جائیں گے جو پہلے دو میچوں کے لیے دستیاب نہیں تھے۔ ایسے میں آج شبمن گل کی کپتانی میں ٹیم انڈیا کی پلیئنگ الیون میں کل تین تبدیلیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔
India vs Zimbabwe T20 Series 2024: زمبابوے کے خلاف ٹیم انڈیا کے لیے اتنی آسان نہیں ہوگی ٹی 20 سیریز، جانئے کچھ اہم فیکٹز
زمبابوے کے کپتان سکندر رضا اپنی ٹیم کے اہم ترین کھلاڑی ہوں گے، جنہیں 86 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا تجربہ ہے۔ رضا ایک بہترین مڈل آرڈر بلے باز ہیں اور اچھی اسپن گیند بھی کر سکتے ہیں۔
CSK vs SRH IPL 2024: چنئی سپر کنگز بولرمستفیض الرحمان اگلے میچ سے باہر ہو سکتے ہیں
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 3 مئی سے کھیلی جائے گی۔ اس سیریز کے لیے مستفیض الرحمان کو بھی اپنے ملک واپس جانا پڑے گا۔
ENG vs WI T20I: انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو 75 رنز سے شکست دی
رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 15.3 اوورز میں 192 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ آندرے رسل نے ٹیم کی جانب سے 51 رنز کی سب سے بڑی اننگز کھیلی