Suspended Telangana MLA T Raja Singh delivers hateful speech again: بی جے پی ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ نے اگلا زہر، متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا،کوئی مسلمانوں کو پیٹنا چاہتا ہے تو بجرنگ میں ہو شامل …
ٹی راجہ سنگھ پہلے بھی ایسامتنازعہ بیان دے چکے ہیں۔ اس سے قبل جنوری میں انہوں نے کہا تھا کہ کیب اور فوڈ ڈیلیوری سروس ایپ سے ہندو لڑکیوں کے نام اور نمبر لے کر لو جہاد کیا جا رہا ہے۔





