Urdu is a metaphor for Ganga-Jamuni civilization: ’’اردو گنگا-جمنی تہذیب کی پیدائش‘‘ سابق وزیراعلیٰ ہریش راؤت نے بی جے پی حکومت کو دکھایا آئینہ
مدارس کی ایک طویل تاریخ ہے جو براہ راست ملک کی آزادی کی جدوجہد سے جڑی ہوئی ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر ریاستی قانون کے تحت ایک طبقہ اپنی تعلیم کو آگے بڑھانا چاہ رہا ہے تو حکومت کو اس پر اعتراض کیوں ہے؟ راؤت نے الزام عائد کیا کہ حکومت کا اصل ارادہ مدارس کو ختم کرنا ہے، لیکن وہ اس میں کامیاب نہیں ہو پائے گی۔





