Israel-Palestine Conflict: غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کے حملے کو جماعت اسلامی ہند نے وحشیانہ حملہ قرار دیا
جماعت اسلامی ہند، اسرائیل کے اس وحشیانہ عمل کو قتل عام اورانسانیت کے خلاف جرم سمجھتی ہے۔ اسرائیلی قابض فوج تمام جنگی قوانین اوربنیادی انسانی اقدارکی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے اسکولوں اوراسپتالوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
Syed Sadatullah Hussaini Elected as Ameer of Jamat-E-Islami Hind: سید سعادت اللہ حسینی دوسری میعاد کے لئے منتخب کئے گئے جماعت اسلامی ہند کے امیر
جماعت اسلامی ہند کے موجودہ امیر سید سعادت اللہ حسینی کو دوسری میقات کے لئے امیر منتخب کرلیا گیا ہے۔ جماعت کی مجلس نمائندگان نے انہیں نئی میقات اپریل 2023 تا مارچ 2027 کیلئے دوبارہ منتخب کر لیا ہے۔
Jamaat-e-Islami Hind completes 75 years of its Establishment: جماعت اسلامی کے 75سال مکمل، اسلام کے پیغام کو بردران وطن تک پہنچاتے رہنے کا عزم
جماعت اسلامی ہند نے اپنے قیام کے 75 سال مکمل کرنے کے بعد اپنی حصولیابیوں اور مقاصد کا تفصیلی طور پر ذکر کیا۔ جماعت نے اس سلسلے میں ملک کی سرکردہ شخصیات سے مشورے طلب اور آئندہ سالوں میں اس کو عملی جامہ پہنانے کا وعدہ کیا۔