Bharat Express DD Free Dish

Sweden

فن لینڈ کے وزیر خارجہ پیکا ہاویسٹو نے ہندوستان کے ساتھ تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ فن لینڈ ہندوستان کی اہمیت کو ان ممالک میں سے ایک کے طور پر تسلیم کرتا ہے جہاں اقتصادی ترقی اور مستقبل کے چیلنجوں کے لئے اس کے ردعمل کو سنجیدگی سے لیا گیا ہے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکریوروپی یونین انڈوپیسیفک منسٹریل فورم (ای آئی پی ایم ایف) میں شرکت کے لئے سوئیڈن کے تین روزہ دورے پر ہیں۔

اسٹاک ہوم کے تین روزہ دورے کے دوران، ایس جے شنکر یورپی یونین انڈو پیسیفک منسٹریل فورم (ای آئی پی ایم ایف) سے خطاب کریں گے اور سربراہی اجلاس کے موقع پر دو طرفہ میٹنگیں بھی کریں گے۔

جب طیارہ امریکہ کے اسٹاک ہوم سے دہلی آرہا تھا تو بوئنگ 777 طیارے کے ایک انجن میں تیل کے رساؤ کا پتہ چلا۔ جس کے باعث طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کا فیصلہ کیا گیا۔

Quran Burning Issue: مسلمانوں کی سب سے مقدس کتاب قرآن شریف ہے۔ اس کو نذر آتش کئے جانے سے متعلق سعودی عرب، قطر، کویت، ایران، پاکستان اور ترکی سمیت بیشتر مسلم ممالک نے سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔