Bharat Express

Swati Maliwal Charged

راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال نے الزام لگایا ہے کہ 13 مئی کوان کے ساتھ سی ایم ہاؤس میں مار پیٹ ہوئی۔ انہوں نے مارپیٹ کا الزام ویبھوکمارپرلگایا ہے۔

سواتی مالیوال نے اس سانحہ کے بعد پہلی بارانٹرویودیا ہے۔ نیوزایجنسی اے این آئی سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ وہ 13 مئی کوصبح تقریباً 9 بجے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال سے ملاقات کرنے ان کی رہائش گاہ پرپہنچی تھی، وہاں پر اسٹاف نے ڈرائننگ روم میں بٹھایا۔

کیس کی سماعت کے دوران ویبھو کے وکیل نے کہا کہ انہیں ویبھو کی گرفتاری کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔ سواتی مالیوال پر کوئی حملہ نہیں ہوا۔

5 مارچ کو، راؤس ایونیو کورٹ نے دہلی خواتین کمیشن میں تقرریوں میں بے ضابطگیوں کے معاملے میں کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال کے ساتھ ممبران پرومیلا گپتا، ساریکا چودھری اور فرہین ملک کے خلاف الزامات طے کیے۔