Swatantra Bhardwaj Case: سوتنتر بھاردواج معاملے میں چیف جسٹس سخت، اگر سماج دشمن عناصر نے بچوں کے خلاف تشدد کیا ہے اور وہ اب بھی آزاد ہیں، تو یہ سنگین معاملہ ہے
وکیل نے معاملہ عدالت کے سامنے رکھتے ہوئے یہ الزام بھی لگایا کہ جن لوگوں نے جنتر منتر پر احتجاج کے دوران حملہ کیا تھا، انہیں بعد میں 4 پولیس اہلکاروں کے ساتھ دیکھا گیا۔ وکیل کے مطابق اس بات کے ثبوت کے طور پر ویڈیوز بھی موجود ہیں۔
Mohibullah Nadvi on Swatantra Bhardwaj’s Arrest: سوتنترا بھاردواج کی گرفتاری پر ایس پی رکن پارلیمنٹ ندوی کا حملہ، کہا- آئینی ذمہ داری نہیں نبھا رہی بی جے پی حکومت
رکن پارلیمنٹ محبُ اللہ ندوی نے کہا کہ ہندو اور مسلمان بی جے پی اور سنگھ کے ظلم کے خلاف مل کر آواز اٹھا رہے ہیں۔ ایسے میں ان کی کوشش ہے کہ لڑائی کو یہ رنگ دے کر اسے کمزور کر دیا جائے۔
Nishu Azad Accused of Insulting Hindu Deities: نیشو آزاد پر ہندو دیوی دیوتاؤں کی توہین کا الزام، وکیل امیتا سچدیوا نے درج کرائی شکایت
نیشو آزاد سے متعلق معاملے میں خود کو انفلوئنسر بتانے والے سوتنترا بھاردواج کو دہلی پولیس نے گرفتار کرکے ایک دن کی پولیس حراست میں بھیجا تھا۔ بھاردواج نے دعویٰ کیا تھا کہ ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ (سی جے پی) کی قیادت میں جنتر منتر پر ہوئے مظاہرے کے دوران اس نے نیشو آزاد کے والد کے ساتھ مارپیٹ کی تھی۔





