Nepal PM Sushila Karki expands cabinet: نیپال کی عبوری وزیراعظم سشیلا کارکی نے کابینہ میں توسیع کی، چارنئے وزراء کی تقرری، صدر رام چندر پاؤڈیل نے دلائی حلف
اب کارکی کابینہ میں کل سات وزراء شامل ہیں۔ پہلے سے موجود وزراء میں ریمیشور کھنال (وزیر خزانہ)، کلمان گھسنگ (وزیر توانائی، آبی وسائل و آبپاشی) اور اوم پرکاش آریال (وزیر داخلہ) شامل ہیں۔
PM Modi backs Nepal’s interim PM Sushila Karki: پی ایم مودی نے نیپال کی پی ایم سشیلا کارکی سے کی بات چیت، مودی – بھارت امن کے لیے پرعزم
پی ایم مودی نے نیپال کے قومی دن کے موقع پر سشیلا کارکی اور نیپالی عوام کو دلی مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ:"میں نے انہیں اور نیپال کے عوام کو ان کے قومی دن پر نیک تمناؤں کا پیغام دیا۔
PM Modi congratulates Nepal’s new interim PM Sushila Karki: وزیر اعظم مودی نے نیپال کی عبوری حکومت کی وزیر اعظم مقرر کیے جانے پر سشیلا کارکی کو دی مبارکباد، کہا-یہ خواتین کے بااختیار ہونے کی شاندار مثال
وزیر اعظم مودی نے نیپال کے نوجوانوں، خاص طور پر جنریشن زی (Gen Z) کو بھی سراہا، جنھوں نے حالیہ مظاہروں کے بعد ملک میں جمہوری اقدار کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔
PMModi congratulates Sushila Karki, Nepal’s first female PM: نیپال کی پہلی خاتون پی ایم سوشیلا کارکی کو مودی نےدی مبارکباد، بھارت نے امن و خوشحالی کی حمایت دہرائی
نیپال میں یہ تبدیلی اچانک نہیں آئی۔ نوجوانوں کی جانب سے چلائی جانے والی جنریشن زی تحریک نے حکومت کے خلاف ایک زبردست عوامی ردِعمل کی شکل اختیار کر لی تھی۔ تحریک کی شروعات 26 سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کے خلاف ہوئی،
Sushila Karki to Lead Nepal’s Interim Govt: نیپال کی سابق چیف جسٹس سشیلا کارکی سنبھالیں گی نیپال کی عبوری حکومت کی کمان، جانیے کون ہیں سشیلا کارکی
دریں اثنا نیپال کی سیاسی کشیدگی کے تناظر میں ایوان نمائندگان کے اسپیکر اور قومی اسمبلی کے چیئرمین نے جمعہ کے روز ایک مشترکہ بیان جاری کیا۔





