Bharat Express DD Free Dish

Suresh Raina

بھارت کے سابق کرکٹرز سریش رینا اور شیکھر دھون کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بڑی کارروائی کی ہے۔ ای ڈی نے ون ایکس بیٹ منی لانڈرنگ معاملے میں دونوں سابق کرکٹرز کی 11 کروڑ 14 لاکھ روپے کی جائیداد عارضی طور پر ضبط کر لی ہے۔

 ہندوستان کے سابق کرکٹرسریش رینا کوبیٹنگ ایپ جانچ معاملے میں بدھ کے روز ای ڈی نے اپنے دفتر بلایا ہے۔ اس سے پہلے ای ڈی کی جانچ ٹیم نے ممبئی، دہلی-این سی آر، حیدرآباد، جے پور، مدیر اور سورت میں 15 ٹھکانوں پر تلاشی مہم چلائی تھی۔

سریش رائنا نے فلمیگیان کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وراٹ کوہلی وہ کھلاڑی ہیں،جن کے لیے مخالف ٹیم میں میٹنگز ہوتیں تھی اور ان میٹنگز میں کھلاڑیوں سے کہا  جاتا تھا کہ 'اس کو چھیڑنا ہی نہیں ہے

پاکستانی ٹیم میں یونس خان، شاہد آفریدی اور شعیب ملک جیسے کھلاڑی موجود ہیں جو میچ جیتنے کی صلاحیتوں کے لیے جانے جاتے ہیں اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لیے بے تاب ہوں گے۔

اداکارہ رانی مکھرجی بھی کیدارناتھ دھام پہنچی تھیں اور پوجا ارچنا کی ۔ اس کے بعد وہ بدری ناتھ دھام بھی گئی اور بدری وشال کے درشن کئے۔

مہندر سنگھ دھونی اور یوراج سنگھ ان پانچ ہندوستانی کرکٹروں میں سے دو ہیں، جنہیں بدھ کے روز یعنی 5 اپریل کو ایم سی سی میں تاحیات اعزازی رکنیت سے سرفراز کیا گیا۔