INDIA bloc on Azam Khan’s Remark: اعظم خان کے ’بریانی‘ والے بیان پر انڈیا اتحاد متحد، اویسی کو آئینہ دکھانے کا دعویٰ
فخر الحسن چاند نے کہا کہ جو لوگ اعظم خان کے ہمدرد ہونے کا دعویٰ کرتے رہے ہیں، اعظم خان نے ان سے واضح طور پر کہا کہ میرا گھر، میری اہلیہ اور میرا خاندان محض چار قدم کے فاصلے پر تھا۔ اگر انہیں واقعی ہمدردی تھی تو وہ ہمارے خاندان سے ملاقات کرتے۔
Congress on advisory issued regarding Tehran: تہران کے حوالے سے جاری ایڈوائزری افسوس ناک، حکومت اپنی ذمہ داری سے بچ نہیں سکتی: کانگریس
کانگریس لیڈر سریندر راجپوت نے پی ایم مودی کے کینیڈا دورے پر بھی تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ وزیر اعظم مودی کو جی-7 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم مودی کو کینیڈین وزیر اعظم کو بتانا ہو گا کہ آپ کو سکھ علیحدگی پسندوں کے بارے میں اپنا رویہ بدل کر انہیں ہندوستان کے حوالے کرنا ہو گا۔





