Supreme Court on Presidential Reference Case: سپریم کورٹ نے پریسڈینشیل ریفرنس کیس میں چار ہفتے میں فیصلہ سنانے کا دیا اشارہ ، چیف جسٹس بی آر گوئی کے ریٹائرمنٹ سے پہلے ہوگا فیصلہ
سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے پریسڈینشیل ریفرنس سے متعلق کیس میں چار ہفتوں کے اندر فیصلہ سنانے کا اشارہ دیا ہے۔ یہ معاملہ صدر جمہوریہ اور گورنروں کے آئینی اختیارات سے متعلق ہے، جس پر عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھا ہے۔
CJI BR Gavai at Jindal Global University: انسانی وقار آئین کا بنیادی جزو، اس کا تحفظ عدلیہ کی اولین ترجیح، جندل گلوبل یونیورسٹی کے میموریل لیکچر میں چیف جسٹس کا اظہار خیال
سی جے آئی نے وضاحت کی کہ اگرچہ آئین کے حصہ سوم میں انسانی وقار کا لفظ براہِ راست درج نہیں، لیکن عدلیہ نے اپنی تشریحات میں اسے بنیادی حقوق کی بنیاد تسلیم کیا ہے۔ آئین کے آرٹیکل 14 میں من مانی پر پابندی، آرٹیکل 15 میں امتیاز کے خلاف تحفظ اور آرٹیکل 16 میں مساوی مواقع کی ضمانت، سب اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہر شخص کی عزت نفس محفوظ رہے۔
Dr. LM Singhvi Memorial Lecture: انسانی وقار آئین کی روح ہے — ’21ویں صدی میں عدالتی فکر‘ کے موضوع پر چیف جسٹس بی آر گوئی کا جندل گلوبل یونیورسٹی میں خصوصی لیکچر
’21ویں صدی میں عدالتی فکر‘ کے موضوع پر ڈاکٹر ایل ایم سنگھوی یادگاری لیکچر میں چیف جسٹس کا خطاب، کہا — قیدی بھی انسان ہیں، جانور نہیں، آئین نے ہر فرد کو عزت کے ساتھ جینے کا حق دیا ہے





