Bharat Express

Sunflower

سورج مکھی کے بیجوں کے صحت سے متعلق فوائد کے بارے میں بات کرتے ہوئے ماہر غذائیت نے کہا کہ یہ دل کے لیے بھی بہت فائدہ مند بیج ہے۔ مونو سیچوریٹڈ اور پولین سیچوریٹڈ فیٹ کی زیادہ مقدار ہونے کی وجہ سے یہ دل کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔