Aam Panna Benefits: گرمیوں میں جسم کا قدرتی حفاظتی مشروب ہے آم پنا، ڈی ہائیڈریشن اور کمزوری سے دیتا ہے راحت
آم پنا صدیوں سے بھارت میں استعمال ہونے والا ایک روایتی مشروب ہے، جسے گرمیوں میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ کچے آم، مصالحوں اور قدرتی اجزاء سے تیار ہونے والا یہ مشروب نہ صرف ذائقے میں منفرد ہوتا ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بے حد فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔
Health Benefits Of Raw Mango: شدید گرمی میں صحت کا بہترین ساتھی کچا آم، جسم کو ٹھنڈک اور توانائی دینے والا قدرتی خزانہ
نیشنل ہیلتھ مشن (این ایچ ایم) کے مطابق کھٹے ذائقے والا کچا آم گرمی کے موسم میں جسم کو کئی مسائل سے محفوظ رکھنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ عام طور پر لوگ اسے چٹنی، اچار یا آم پنا کی شکل میں استعمال کرتے ہیں، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے باقاعدہ استعمال سے جسم کو کئی اہم غذائی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔
A traditional remedy for summer relief: گرمیوں میں راحت کا دیسی نسخہ شکنجی: توانائی سے بھرپور، قوتِ مدافعت بڑھانے اور وزن کنٹرول کرنے میں بھی مددگار
ماہرینِ آیوروید کے مطابق، گھر پر تیار کی گئی تازہ شکنجی بازار میں ملنے والے پیکٹ والے مشروبات کے مقابلے میں کہیں زیادہ صحت بخش ہے۔ شکنجی جسم سے زہریلے مادوں کو خارج کرنے میں مدد دیتی ہے۔ لیموں میں موجود پیکٹین فائبر بھوک کو کنٹرول کرتا ہے جبکہ زیرہ اور ادرک میٹابولزم کو تیز کرتے ہیں، جس سے وزن کم کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔





