Govt is a ‘vishkanya’, don’t depend on it: حکومت جس کے ساتھ جاتی ہے،اس کو ڈوبا دیتی ہے،اس کے جال میں مت پڑو،مرکزی وزیر نتن گڈکری کا بیان
نتن گڈکری نے کہاکہ درمیان میں، ٹیکسٹائل کی صنعت بند پڑی تھی، انہیں بجلی کی سبسڈی نہیں ملی۔ ٹیکسٹائل کی صنعت بند ہونے کے دہانے پر تھی۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں اپنے طور پر منصوبہ بندی کرنی ہے۔ سب سے بڑامسئلہ 500/1000 کروڑ روپے کے سرمایہ کاروں کی کمی ہے جس کی وجہ سے ہم مسلسل کسی کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Delhi: کیا ختم ہوسکتی ہے بجلی پر ملنے والی سبسڈی،کجریوال کون سا نیا قانون لائیں گےاب
دہلی میں رہنے والے لوگوں کو اب مفت بجلی کے لئے ایک اور نئے قوانین سے گزرنا پڑسکتا ہے