Gyaneshwari Yadav Silver Medal: گیانیشوری یادو کو چاندی کا تمغہ جیتنے پر نائب صدر، وزیراعظم، وزیر دفاع اور وزیر کھیل نے دی مبارکباد
گلاسگو کامن ویلتھ گیمز 2026 میں 53 کلوگرام خواتین ویٹ لفٹنگ زمرے میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ صرف 7 کلوگرام کے فرق سے طلائی تمغہ رہ گیا۔ گیانیشوری یادو کو ان کی کامیابی پر ملک کے نائب صدر، وزیر اعظم، وزیر دفاع اور وزیر کھیل نے مبارک باد دی ہے۔
IPL broadcast ban in Bangladesh: بنگلہ دیش میں آئی پی ایل نشریات پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ مؤخر، وزیراطلاعات کی واپسی کے بعد ہوگی مشاورت
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اس وقت آئی پی ایل کی براہِ راست نشریات پر پابندی عائد کی تھی جب کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے بنگلہ دیشی کرکٹر مستفیظ الرحمٰن کو کھیلنے کی اجازت نہیں دی تھی۔ اس فیصلے کے خلاف احتجاجاً 5 جنوری کو تمام آئی پی ایل نشریات اور متعلقہ سرگرمیوں کو روکنے کی ہدایت جاری کی گئی تھی۔
ISL 2025-26 Season Start Date Confirmed: انڈین سپر لیگ کا آغاز 14 فروری سے، 14 ٹیموں کے درمیان کھیلے جائیں گے 91 میچ
ملک کے فٹبال شائقین کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ انڈین سپر لیگ 2026 کا باقاعدہ آغاز 14 فروری سے ہونے جا رہا ہے۔ اس سیزن میں ملک بھر کی 14 ٹیمیں حصہ لیں گی اور مجموعی طور پر 91 میچ کھیلے جائیں گے۔
Sports Minister Of Bihar Shreyasi Singh: بہار میں باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کو تین اور پانچ لاکھ روپے کی اسکالرشپ دی جائے گی: وزیر کھیل شریاسی سنگھ
بہار حکومت میں کھیل اور آئی ٹی کی وزیر شریاسی سنگھ نے کہا ہے کہ ریاست میں باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کو آگے بڑھانے اور انہیں بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے حکومت عملی سطح پر متعدد منصوبے نافذ کر رہی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ نئے اور ہونہار کھلاڑیوں کو تین لاکھ اور پانچ لاکھ روپے کی اسکالرشپ دی جائے گی۔
Olympics Games In India: ہندوستان کرے گا 2036 کے اولمپک گیمز کی میزبانی؟ جانئے وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے کیا دیا جواب، کیسی ہوں گی تیاریاں
وزیر اعظم مودی نے یہ بھی کہا تھا کہ ملک 2029 میں یوتھ اولمپکس کی میزبانی بھی کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھیل صرف تمغے جیتنے کا ذریعہ نہیں ہے بلکہ دل جیتنے کا ذریعہ بھی ہے۔ کھیل سب کا ہے۔





