Kho Kho World Cup 2025: کھو-کھو ورلڈ کپ 2025، بین الاقوامی کھلاڑی نے ہندوستانی ثقافت اور مہمان نوازی کی تعریف کی
امندیپ نے کہا، "ہر کسی کو یہاں کا ہندوستان کا ماحول پسند آیا، یہاں تک کہ دوسری ٹیموں کے کھلاڑیوں کو بھی۔ ہندوستان کی طرف سے دوسرے ممالک کی مہمان نوازی حیرت انگیز تھی۔
Social Media Reaction On Karun Nair: ‘کیا ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا کوئی فائدہ ہے؟’ کرون نائر کو نظر انداز کرنے پر بھجی نے جم کر نکالی بھڑاس
سوشل میڈیا پر شائقین کا خیال ہے کہ کرون نائر کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے منتخب کیا جانا چاہیے تھا لیکن بی سی سی آئی کے سلیکٹرز نے انہیں نظر انداز کر دیا۔
Sports News: جنوبی افریقہ کی مشکلات میں اضافہ، زخمی نیندرے برگر دو اہم سیریز سے باہر
آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز مکمل کرنے کے بعد، جنوبی افریقہ 21 سے 25 اکتوبر تک میرپور، ڈھاکہ کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے بنگلہ دیش جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیمیں 29 اکتوبر سے 2 نومبر تک دوسرے ٹیسٹ کے لیے چٹگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم جائیں گی۔
Sport News: جنوبی افریقہ کے سینٹرل کنٹریکٹ سے دستبردار ہوئے تبریز شمسی، اپنی فیملی کو وقت دینے کیلئے اٹھایا قدم
کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے کہا کہ ہم شمسی کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں اور ان کی بین الاقوامی پرفارمنس اور ان کی ڈومیسٹک ٹیم ٹائٹنز کے ذریعے جنوبی افریقی کرکٹ کے لیے ان کی مسلسل لگن پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں۔‘‘
Sports News: گمبھیر ٹیم انڈیا کیلئے پرفیکٹ کوچ، لیکن دور کرنی ہوں گی یہ خامیاں
موجودہ ٹیم میں کئی سینئر کھلاڑی ہیں جنہیں کھیل کا تقریباً اتنا ہی تجربہ ہے جتنا کہ گمبھیر کو۔ ایسے میں ان کے ساتھ تال میل برقرار رکھنا گمبھیر کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہوگا۔