Tracking the Unseen in Low Earth Orbit: زمین کے قریب مدار میں پوشیدہ عناصر کا سراغ
امریکہ۔ ہندوستان کے ’ ڈوئل ہورائزنس‘ چیلنج کے فاتح ڈِیگنتاراایک ایسا ’سٹیلائٹ ٹریکنگ سسٹم ‘ تیار کر رہے ہیں جو ہند ۔ بحرالکاہل خطے میں موجود ’ نظروں سے اوجھل‘ مقامات کو ختم کرکے خلائی سلامتی کو مضبوط بناتا ہے۔
The American Model of Prosperity in Action: خوشحالی کے امریکی ماڈل کاعملی مظاہرہ
اس مضمون میں ملاحظہ کریں امریکیجدّت، مضبوط اداروں اور عملی تعاون کے ذریعے ملکی ترقی اور عالمی منڈیوں پر اثرات کی اندرونی جھلک۔
Universities Where Ideas Become Opportunity: امریکی جامعات میں تصورات کا حقیقت میں بدلنا
آئی وی ایل پی سے فیض یافتہ پروفیسر جیمس اسٹیفن میکا نے مشاہدہ کیا کہامریکییونیورسٹیاں تحقیق اور نئی سوچ کو ایک مضبوط نظام کے ذریعے اقتصادی ترقی اور عملی زندگی سے جوڑتی ہیں۔
Developing STEM through Mathematical Thinking: حسابی طرزِ فکر کے ذریعے اسٹیم کی ترقی
امریکی فلبرائٹ۔نہرو اسٹوڈنٹ ریسرچر ہرشنی وینکٹ چَلم نے کم عمر سیکھنے والوں میں حسابی طرزِ فکر کی مہارتوں کا مطالعہ کیا جس سے ہندوستان اور امریکہ کے کلاس روموں میں سیاق و سباق سے ہم آہنگ اسٹیم شعبہ جات کی تعلیم کو بہتر بنانے کی راہنمائی ملی۔
Illegal Migration: False Promises, Real Consequences: غیر قانونی ہجرت: جھوٹے وعدے، حقیقی نتائج
امریکی مقرر مائیکل ہف غیر قانونی طور پر امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش اور جعلی ویزا اسکیموں کے سنگین خطرات سے آگاہ کرتے ہیں۔
Cross-border cooperation against drug abuse: منشیات کے استعمال کے خلاف سرحدوں سے ماورا تعاون
ڈاکٹر کوستُبھ شرما نے ہمفری فیلوشپ کے ذریعے منشیات کے استعمال کی روک تھام، علاج اور کمیونٹی پر مبنی حکمت عملیوں کا مطالعہ کیا اور صحت عامّہ کو مضبوط کرنے کے طریقے دریافت کیے۔
Promoting technology leadership in the US and India: امریکہ اور ہندوستان میں ٹیکنالوجی قیادت کا فروغ
اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی اور آئی آئی ٹی بمبئی کی مشترکہ کوششیں صنعتی جدّت، نیم موصل ٹیکنالوجی اور مادّی تحقیق میں عالمی معیار کے ماہرین تیار کرنے کا ذریعہ بن رہی ہیں۔
Modeling American STEM Innovation: امریکی ایس ٹی ای ایم اختراع کی نمونہ سازی
انٹرنیشنل وزیٹر لیڈرشپ پروگرام سے فیض یافتہ بی پریسٹلی شان امریکہ کے ایس ٹی ای ایم مراکز سے حاصل پالیسی، اختراع اور صنعتی تعاون کے تجربات کو ہندوستان میں عملی اور صنعت سے ہم آہنگ اعلیٰ تعلیمی ماڈلس کی تیاری کے لیے بروئے کار لا رہے ہیں۔
Practical Steps to Leadership in Biotech: بایو ٹیک میں قیادت کے عملی اقدامات
آئی وی ایل پی سے فیضیافتہ سریش نام دیوبتاتے ہیں کہ کس طرح امریکی بایو ٹیک تحقیق عملی حل فراہم کرتی ہے اور کس طرح اس کی مہارت ہندوستان کے ساتھ تعاون کو فروغ دے کر بایو اکانومی کے شعبے میں ترقی کی راہنمائی کرسکتی ہے۔
Innovative Energy Saving Solution: توانائی کی بچت کا جدید حل
نیکسس سے تربیت یافتہ اسٹارٹ اَپ کمپنی ’’ سَس ٹیک اننوویشنس‘‘ ذہین برقی انتظام کے ذریعے توانائی کے تحفظ کو فروغ دے رہی ہے۔





