T20 World Cup 2026 1st Semi Final: فائنل میں پہنچنے کے لے جنوبی افریقہ کو دہرانی ہوگی 12 سال پرانی تاریخ
جنوبی افریقہ کو ٹی-20 ورلڈ کپ فائنل میں جگہ بنانی ہے تو12 سال پرانا کارنامہ دہرانا ہوگا۔ اس میچ میں اس کا سامنا نیوزی لینڈ کی ٹیم سے ہوگا۔ جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈ کے درمیان آج 4 مارچ کوکولکاتا کے تاریخی ایڈن گارڈن میں شام 7 بجے سے کھیلا جائے گا۔





