Sports News: جنوبی افریقہ کی مشکلات میں اضافہ، زخمی نیندرے برگر دو اہم سیریز سے باہر
آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز مکمل کرنے کے بعد، جنوبی افریقہ 21 سے 25 اکتوبر تک میرپور، ڈھاکہ کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے بنگلہ دیش جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیمیں 29 اکتوبر سے 2 نومبر تک دوسرے ٹیسٹ کے لیے چٹگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم جائیں گی۔
Pakistan vs South Africa: ورلڈ کپ میں پاکستان نے لگایا ہار کا چوکا، مسلسل چوتھی شکست کے بعد عالمی کپ مقابلے سے قریب قریب باہر
ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں، جنوبی افریقہ نے چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں پاکستان کو 1 وکٹ سے شکست دی ہے۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے افریقی گیند بازوں نے پاکستان کو 46.4 اوورز میں 270 رنز پر آل آؤٹ کیا۔ ہدف کے تعاقب میں افریقہ نے 47.2 اوورز میں 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
World Cup 2023: جنوبی افریقہ کی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی مضبوط دعویدار، جانیں کیا ہے ٹیم کی مضبوط ترین کڑی؟
ٹیم کا تیز باؤلنگ اٹیک بھی بہترین ہے۔ کگیسو رباڑا، لونگی اینگیڈی، جیرالڈ کوتزی اور لیزادڈ ولیمز باقاعدگی سے وکٹیں لے رہے ہیں۔ کیشو مہاراج اسپن ڈپارٹمنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
IND vs SA Schedule: ورلڈ کپ کے بعد ساؤتھ افریقہ کے دورہ پر جائے گی ٹیم انڈیا،بی سی سی آئی نے تینو ں فارمیٹ کا شیڈول جاری کیا،جانئے کب کب ہونگے میچ
ہندوستانی ٹیم اس سال کے آخر میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی جہاں ٹیم کو تینوں فارمیٹس میں سیریز کھیلنی ہیں ۔اس دورہ کو لے کر انڈین کرکٹ کنٹرول بورڈ کی جانب سے پورے شیڈیول کا اعلان کیا گیا ہے۔