کٹیہار کی امبیڈکر کالونی پہنچے سابق سی ایل پی لیڈر ڈاکٹر شکیل احمد خان، کہا-’’زمین پر نہیں دکھائی دے رہا مہادلتوں کے بجٹ کا پیسہ‘‘
ڈاکٹر شکیل احمد خان نے مرکز اور بہار حکومت سے سوال کیا کہ مہادلتوں کے نام پر صرف تقریریں کی جائیں گی یا زمین پر بھی کوئی کام ہوگا؟ انہوں نے کہا کہ بستی میں بچوں کے لیے تعلیم کا مناسب انتظام نہیں ہے اور صفائی ملازمین بھی روزانہ کی ٹھیکیداری نظام کے تحت کام کرنے پر مجبور ہیں۔
Ayushman Bharat: وزیراعظم نریندر مودی نے بنگال کے لوگوں کے لیے ’’آیوشمان بھارت‘‘ کی منظوری پر کیا خوشی کا اظہار
سویندو ادھیکاری نے کہا کہ بھارتیہ نیائے سنہتا کے نفاذ اور درست نمائندگی کو یقینی بنانے کے لیے مردم شماری کی منظوری بھی دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ کے مطابق پی ایم وشوکرما یوجنا، پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا اور پی ایم اجولا یوجنا جیسی مرکزی اسکیموں کے نفاذ کی راہ بھی صاف کر دی گئی ہے۔
Distribution of gifts among Hajj pilgrims: حاجی محمد ایوب سیوہاروی ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے عازمین حج کے مابین تحائف کی تقسیم کا کام خوش اسلوبی سے اختتام پذیر
آرگنائزیشن کے بانی صدر بہجت ایوب نجمی نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ پندرہ جولائی سے باہر سے عمرے کے لیے آنے والے خواتین و حضرات میں تحفے وتحائف تقسیم کرنے کا سلسلہ حرم میں شروع کیا جائے گا۔ یہ سلسلہ آئندہ حج تک جاری رہے گا۔





