Reels in uniform is not tolerated: سوشل میڈیا پر دہلی پولیس کی جانب سے یونیفارم میں ریلز بنانے پر سخت پابندی،پولیس کمشنر کا ہدایت نامہ جاری
دوسری جانب، پولیس حکام نے واضح کیا کہ یہ پابندی صرف یونیفارم کے استعمال تک محدود ہے اور اہلکار اپنی ذاتی زندگی میں سوشل میڈیا استعمال کرنے کے لیے آزاد ہیں۔ دہلی پولیس کا یہ اقدام دیگر شہروں کے پولیس محکموں کے لیے بھی ایک مثال بن سکتا ہے۔
Health Tips: سوشل میڈیا کر رہا ہے دماغی صحت کو متاثر، تو ایپس ڈیلیٹ کرنے کے بجائے کریں ان ٹِپس پر عمل
میکامی کے مطابق سوشل میڈیا کو ترک کرنے سے نوجوانوں پر اپنی آن لائن امیج بنانے کے لیے دباؤ کم ہو سکتا ہے، لیکن سوشل میڈیا کو بند کرنے سے دوستوں اور خاندان کے ساتھ تعلق ختم ہو سکتا ہے، جو کہ تنہائی کے احساسات کا باعث بن سکتا ہے۔
India’s Crackdown On Digital Threats: ہندوستانی حکومت نے 2024 میں 28,000 سے زیادہ سوشل میڈیا یو آر ایل کو بلاک کر دیا
آخر میں آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ قدم ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے جب ڈیجیٹل میڈیا کے بڑھتے ہوئے اثر کو دیکھتے ہوئے حکومت نے ایسے مواد کو کنٹرول کرنے کے لیے سخت اقدامات کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
Manu Bhaker on social media trolls: سوشل میڈیا پر ٹرولز پر منو بھاکر نے کہا، خوبصورت سفر شیئر کرنے کا میرا طریقہ ہے
دو کانسے کے تمغے جیتنے کے بعد، منو 25 میٹر پسٹل کے زمرے میں اپنے تیسرے تمغے کے بہت قریب پہنچ گئی تھیں، جہاں وہ چوتھے نمبر پر رہیں۔ انہوں نے شوٹنگ میں مسلسل ملک کا نام روشن کیا ہے اور مستقبل میں بھی ملک کے لیے تمغے جیتنے کے لیے پرعزم ہیں۔
Social media platform X down: ایکس گلوبل آؤٹیج کا ہوا شکار، بہت سےیوزر نے کی سروس بند ہونے کی شکایت
ایکس کو صبح 9 بجے کے قریب ڈاؤن ہونے کی اطلاع ملی، جس کے بعد ہزاروں یوزرنے اس کی شکایت کی۔ بھارت سمیت دنیا بھر سے ایکس کے ڈاؤن ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
Social Media Platforms: فیس بک اور انسٹاگرام کے بعد یوٹیوب صارفین نے بھی کی خرابی کی شکایت
منگل کو فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز اور میسنجر پلیٹ فارمز کے صارفین نے ہندوستان سمیت دنیا کے کئی حصوں میں لاگ ان کرنے اور پیغامات بھیجنے میں دشواریوں کی شکایت کی۔ میٹا کے ترجمان اینڈی اسٹون نے اس مسئلے کو تسلیم کیا اور کہا کہ اسے حل کر دیا گیا ہے۔





