India Smart Cities Conclave 2023: انڈیا اسمارٹ سٹیز کانکلیو 2023 اندور میں 27-26 ستمبرکو منعقد ہوگا
اسمارٹ سٹیز مشن 25 جون 2015 کو شروع کیا گیا، جس کا مقصد 'اسمارٹ سلوشن' کے اطلاق کے ذریعہ اپنے شہریوں کو بنیادی انفراسٹرکچر، صاف اور پائیدار ماحول نیز بہتر معیار زندگی فراہم کرنا ہے۔ یہ ایک تبدیلی کا مشن ہے جس کا مقصد ملک میں شہری ترقی کے عمل میں ایک مثالی تبدیلی لانا ہے۔
MET City becomes One of India’s largest IGBC PLATINUM RATED Greenfield Smart City: میٹ سٹی ہندوستان کے سب سے بڑے آئی جی بی سی پلاٹینم ریٹیڈ گرین فیلڈ اسمارٹ میں سے ایک
ایم ای ٹی سٹی کے سی ای او اور ڈبلیو ٹی ڈی شری شری ولبھ گوئل نے کہا کہ"آئی جی بی سی پلاٹینم پائیدار ترقی کے سفر میں ایم ای ٹی سٹی کے ذریعے حاصل کیے گئے اہم سنگ میلوں میں سے ایک ہے۔