Bharat Express

Smart Cities

اسمارٹ سٹیز مشن 25 جون 2015 کو شروع کیا گیا، جس کا مقصد 'اسمارٹ سلوشن' کے اطلاق کے ذریعہ اپنے شہریوں کو بنیادی انفراسٹرکچر، صاف اور پائیدار ماحول نیز بہتر معیار زندگی فراہم کرنا ہے۔ یہ ایک تبدیلی کا مشن ہے جس کا مقصد ملک میں شہری ترقی کے عمل میں ایک مثالی تبدیلی لانا ہے۔

سری نگر کو مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے کروڑوں کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ ان میں سمارٹ سڑکوں کی ترقی، سمارٹ پبلک ٹرانسپورٹ، سمارٹ ویسٹ مینجمنٹ، اور شہر بھر میں نگرانی کے نظام کی تنصیب شامل ہے۔