Bharat Express

Sitaram Yechury

تین دہائیوں سے زیادہ عرصے تک سی پی ایم کے اعلیٰ فیصلہ ساز ادارے پولیٹ بیورو کے رکن یچوری 2005 سے 2017 تک مغربی بنگال سے دو بار راجیہ سبھا کے رکن رہے۔ راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر، انہوں نے پارلیمنٹ میں مباحثوں اور جمہوری روایات کو تقویت بخشنے کا کام کیا۔

سی پی آئی (ایم) نے منگل کو ایک بیان میں کہا تھا کہ 72 سالہ یچوری کا ایمس کے آئی سی یو میں علاج کیا جارہا ہے، وہ سانس کی نالی کے شدید انفیکشن میں مبتلا تھے۔ انہیں 19 اگست کو ایمس کے آئی سی یو میں داخل کرایا گیا تھا۔

19 اگست کو سیتا رام یچوری کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد ایمس میں داخل کرایا گیا تھا۔ اس سے قبل سیتارام یچوری نے موتیا کی سرجری کروائی تھی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ سیتارام یچوری اس وقت کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے جنرل سکریٹری ہیں۔

کیرالہ میں سیتارام یچوری نے کہا کہ کانگریس اب پی ایم نریندر مودی سے کیرالہ کے وزیر اعلیٰ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔ نریندر مودی کے خلاف لڑائی میں ان کی ساکھ خطرے میں ہے۔

گووندن نے الزام لگایا کہ بی جے پی حقیقت میں یو سی سی کے ذریعے ہندوتوا کے ایجنڈے کو نافذ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

کیجریوال نے یچوری سے ملاقات کے دوران دہلی میں انتظامی خدمات(ایڈمنسٹریٹو سروسز) کو کنٹرول کرنے کے مرکز کے آرڈیننس کے خلاف ان کی حمایت مانگی