Amit Shah alleges opposition backs infiltrators for votes: ’’ایس آئی آر کی مخالفت اس لیے کر رہے ہیں کیوں کہ گھس پیٹھیے ہیں ان کا ووٹ بینک‘‘، سیتامڑھی میں امت شاہ نے اپوزیشن پر لگایا بڑا الزام
مرکزی وزیر نے مزید کہا کہ یہ مشق پہلی بار نہیں ہو رہی ہے اور سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے اسے شروع کیا تھا۔
SIR in Bihar: بہار میں ایس آئی آر کے بعد 62.5 لاکھ ووٹروں کا نام ہوگا خارج، کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے ساتھ شیئر کی فارم نہ بھرنے والوں کی فہرست
کمیشن نے کہا کہ جن اہل ووٹروں کے نام رہ گئے ہیں انھیں 1 اگست سے 1 ستمبر کے درمیان عمل کے اگلے مرحلے کے دوران بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔
CPM Calls Nationwide Protest Against SIR in Bihar: کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-مارکسسٹ نے کیا بہار میں ہو رہے ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان، کہا-جانب داری سے کام کر رہا ہے الیکشن کمیشن
سی پی ایم نے خدشہ ظاہر کیا کہ یہ SIR مہم دراصل NRC جیسی مشق کو در پردہ نافذ کرنے کی کوشش ہے، جس کی ماضی میں بڑے پیمانے پر مخالفت ہو چکی ہے۔





