Pakistan’s Mass HIV Case: پاکستان میں اجتماعی ایچ آئی وی معامہ، 78 بچوں کو آلودہ سرنجیں لگانے کا انکشاف، کئی ماہ بعد تحقیقات کی ہوئی شروعات
پاکستان میں گزشتہ چند برسوں کے دوران صحت کی سہولیات سے جڑے ایچ آئی وی انفیکشن کے کئی واقعات سامنے آ چکے ہیں۔ ان میں 2019 میں سندھ کے رتوڈیرو میں پیش آنے والا بڑا ایچ آئی وی سانحہ نمایاں ہے، جہاں مبینہ طور پر آلودہ سرنجوں کے دوبارہ استعمال سے سیکڑوں بچے اس بیماری میں مبتلا ہو گئے تھے۔
Gul Plaza Mall Fire: کراچی کے گل پلازہ مال میں آتشزدگی کا معاملہ، تحقیقاتی کمیشن کے سامنے بڑا دعویٰ، فجر کی نماز کے بعد ایکٹیو ہوئی ریسکیو ٹیم
17 جنوری کی شب گل پلازہ میں لگنے والی بھیانک آگ میں 80 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔ اس واقعے کے بعد عوام میں غصہ پھیل گیا اور سندھ حکومت اور کراچی کے میئر پر بروقت کارروائی نہ کرنے کے الزامات لگائے گئے۔





