Asian Para Games 2026: خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل فائنل میں ہندوستان کا شاندار مظاہرہ، مونا اگروال نے جیتا تاریخی گولڈ، اونی لیکھرا کو ملا سلور
ایشین پیرا گیمز 2026 کے خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل فائنل میں ہندوستانی پیرا شوٹر مونا اگروال نے سونے اور اونی لیکھرا نے چاندی کا تمغہ جیت کر ملک کو دوہری کامیابی دلائی۔ دونوں کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے ساتھ ہندوستان نے ان کھیلوں میں اپنے تمغوں کا کھاتہ کھولا۔
PM Modi congratulates Antim Panghal: وزیراعظم مودی نے انتم پنگھل اور خواتین گولف ٹیم کو سلور میڈل جیتنے پر دی مبارکباد
انتم نے 53 کلوگرام فری اسٹائل ریسلنگ میں سلور جیتا۔ پرنوی ارس، ادیتی اشوک اور دکشا ڈاگر نے خواتین کی ٹیم گولف میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا وہیں پرنوی نے انفرادی مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرکے تاریخ رقم کی ہے۔
Asian Games 2026: ایشین گیمز 2026، بھارتی خواتین کی ٹریپ ٹیم نے جیتا سلور، پی ایم مودی اور امت شاہ نے دی مبارکباد
منیشا کیر، نیرو اور آشِما اہلاوت کی تین رکنی ٹیم نے خواتین کے ٹریپ ٹیم مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا، وزیر اعظم نریندر مودی نے درست نشانے، یکسوئی اور ٹیم ورک کی ستائش کی۔
Asian Games 2026: درست نشانہ اور زبردست ضبط! ایشا سنگھ کے سلور میڈل جیتنے پر امت شاہ نے دی مبارکباد، کہی بڑی بات
ایشین گیمز 2026 میں ہندوستانی شوٹر ایشا سنگھ نے خواتین کی 25 میٹر پسٹل انفرادی مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلور میڈل جیتا ہے۔ ان کی اس کامیابی پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سمیت کئی مرکزی وزرا اور سیاسی لیڈروں نے انہیں مبارکباد دی۔
Asian Games 2026: ایشین گیمز 2026، اینسی سوجن نے لانگ جمپ میں جیتا سلور، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دی مبارکباد
اینسی سوجن ایڈاپلی نے خواتین کی لانگ جمپ میں 6.53 میٹر کی بہترین چھلانگ کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا، چین کی ہوانگ ینگ ینگ نے آخری کوشش میں 6.55 میٹر چھلانگ لگا کر گولڈ اپنے نام کیا۔
Medal for India in Shooting: ایشین گیمز 2026: شوٹنگ میں ہندوستان کے کھاتے میں ایک اور تمغہ، ایشا سنگھ نے 25 میٹر پسٹل مقابے میں جیتا سلور
ایشین گیمز میں ایشا کا یہ تیسرا سلور میڈل ہے۔ اس سے قبل انہوں نے ہانگژو 2023 میں 10 میٹر ایئر پسٹل کے انفرادی اور ٹیم مقابلوں میں چاندی کے تمغے جیتے تھے۔
Home Minister Amit Shah: ایشین گیمز 2026، میراتھن میں ساون برنوال نے جیتا سلور، امت شاہ نے کہا – ’کامیابی کی راہ پر اسی طرح دوڑتے رہیں‘
آئچی-ناگویا ایشین گیمز 2026 میں بھارتی ایتھلیٹ ساون برنوَال نے مردوں کی میراتھن میں چاندی کا تمغہ جیتا، مرکزی وزیر داخلہ و تعاون امت شاہ نے مبارکباد دیتے ہوئے ان کی کارکردگی کو بھارت کے عزم اور حوصلے کی علامت قرار دیا۔
Asian Games 2026: ایشین گیمز 2026، بھارتی خواتین رائفل ٹیم نے جیتا سلور، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دی مبارکباد
50 میٹر رائفل 3 پوزیشن ٹیم مقابلے میں تلوتمہ سین، وِدرشا کے ونود اور آشی چوکسی نے 1763 پوائنٹس کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا، مرکزی وزیر داخلہ و تعاون امت شاہ نے ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی ملک کے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے تحریک کا باعث بنے گی۔
Asian Games 2026: ایشین گیمز 2026 میں روشیبینا دیوی کا دم دار مظاہرہ، ووشو میں بھارت نے جیتا چاندی کا تمغہ
آئچی-ناگویا ایشین گیمز 2026 میں بھارت کی شاندار شروعات، منی پور کی روشیبینا دیوی نے خواتین کے 60 کلوگرام سانڈا مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا، فائنل میں چین کی ژانگ شیاؤیو سے 0-2 سے شکست
Home Minister Amit Shah: ایشیائی کھیل 2026 میں بھارتی مرد شوٹر ٹیم نے جیتا سلور، وزیر داخلہ امت شاہ نے دی مبارکباد
10 میٹر ایئر رائفل ٹیم مقابلے میں پارتھ مانے، ہمانشو ڈھلون اور رودرانکش پاٹل کی ہندوستانی ٹیم نے 1890.1 پوائنٹس کے ساتھ چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔





