PM Modi to visit Gangtok: پی ایم مودی سکم، بنگال، بہار اور یوپی کو دیں گے سوغات، 29 اور 30 مئی کو کریں گے دورہ
وزیر اعظم مودی 30 مئی کی صبح تقریباً 11 بجے بہار کے کراکٹ میں 48,520 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے، سنگ بنیاد رکھیں گے اورملک کو وقف کریں گے۔ وہ یہاں ایک عوامی تقریب سے بھی خطاب کریں گے۔
Sikkim celebrates 50th Statehood Day: وزیر اعظم نریندر مودی نے سکم کو ریاست کا درجہ دینے کی 50 ویں سالگرہ پر سکم کے لوگوں کو مبارکباد دی
سکم کے لوگ آج ریاست کا 50 واں یوم تاسیس منا رہے ہیں۔ 50 سال پہلے 16 مئی 1975 کو سکم ہندوستان کی 22ویں ریاست بنی۔
Organic Fisheries Cluster: شمال مشرقی ریاست سکم میں شروع کیا گیا ملک کا پہلا ’آرگینک فشریز کلسٹر‘
کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے مقصد سے ملک کی شمال مشرقی ریاست سکم میں آرگینک فش کلسٹر کا آغاز کیا گیا۔ ماہی پروری، حیوانات اور ڈیری کے مرکزی وزیر راجیو رنجن سنگھ نے سکم میں ملک کے پہلے آرگینک فشریز کلسٹر کا آغاز کیا۔
Tax Exemption: بھارت کی اس ریاست کے لوگ کبھی نہیں دیتے ٹیکس، پڑھیں حکومت نے کیوں دے رکھی ہے چھوٹ؟
سکم کی طرف سے رکھی گئی شرط کے تحت حکومت ہند نے سکم کے مقامی باشندوں کو انکم ٹیکس کے دائرہ سے باہر رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ سکم ریاست کے لوگوں کو انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کی دفعہ 10 (AAA26) کے تحت یہ چھوٹ دی گئی تھی۔
Flood Management Meeting: وزیر داخلہ امت شاہ نے سیلاب سے نمٹنے کا جائزہ لینے کے لئے بلائی اعلیٰ سطحی میٹنگ
جل شکتی کے وزیر سی آر پاٹل کے علاوہ وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے، وزارت داخلہ اور محکموں کے سکریٹریز آبی وسائل، دریا کی ترقی اور دریا کے تحفظ کے افسران نے بھی میٹنگ میں شرکت کی۔
Prem Singh Tamang: ایس کے ایم کے سربراہ پی ایس تمانگ سکم کے وزیر اعلیٰ کے طور پر آج لیں گے حلف، 32 میں سے 31 سیٹوں پر درج کی ہے جیت
ایس کے ایم نے حال ہی میں ختم ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ریاست کی 32 میں سے 31 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ پریم سنگھ تمانگ نے ریناک اسمبلی سیٹ سے الیکشن جیتا تھا۔ تمانگ نے اپنے قریبی حریف سوم ناتھ پوڈیال کو 7,044 ووٹوں سے شکست دی۔
Assembly Election Results 2024: اروناچل پردیش اور سکم میں ووٹوں کی گنتی جاری، جانئے اس بار کس کی بنے گی حکومت
اروناچل پردیش میں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہونی تھی، لیکن پھر تاریخیں بدل دی گئیں کیونکہ حکومت کی مدت 2 جون کو ختم ہو رہی تھی۔ الیکشن کمیشن نے کہا تھا کہ ووٹوں کی گنتی 2 جون کو کی جائے گی، تاکہ موجودہ اسمبلی کی مدت ختم ہونے تک نتائج کا اعلان کیا جا سکے۔
Assembly Election 2024: سکم اور اروناچل پردیش میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری، صبح 9 بجے تک اتنے فیصد پڑے ووٹ
اروناچل پردیش کے وزیر اعلی پیما کھانڈو نے کہا کہ آج جمہوریت کا عظیم تہوار ہے اور لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ مجھے امید ہے کہ اس سال ووٹرز کی تعداد 2019 کے ووٹروں کی تعداد سے زیادہ ہو جائے گی۔
Lok Sabha Elections 2024: اروناچل پردیش اور سکم میں ووٹوں کی گنتی کی تاریخ میں ہوئی تبدیلی، اب اس تاریخ کو ہوگی گنتی
اروناچل پردیش میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ 19 اپریل کو ہوگی۔ کمیشن کے مطابق اسمبلی انتخابات کا نوٹیفکیشن 20 مارچ کو جاری کیا جائے گا
Sikkim Floods: سکم میں سیلاب کی تباہی سے 25000 افراد متاثر، 1200 مکانات بہہ گے، 41 افراد ہلاک
انڈین ایکسپریس نے اپنی رپورٹ میں وزیر اعلیٰ پی ایس تمانگ کے حوالے سے کہا ہے کہ سکم میں اب تک 19 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔





