Sikkim Soldierathon: سکم کے پالجور اسٹیڈیم میں پہلی سکم سولجراتھن کا انعقاد، 10 کلومیٹر اور 5 کلومیٹر کی دوڑ میں لوگوں نے لیا حصہ
ریس کے بعد بھارتی فوج کے جوانوں اور سکم ٹورازم ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کھکھری، بھنگڑا، مراٹھی مردانی اور گٹکا رقص نے سب کو مسحور کردیا۔