Urdu Conclave 2026

Shruti Haasan

شروتی ہاسن ہمیشہ سے اپنے منفرد اور جرات مندانہ فیشن انداز کے لیے جانی جاتی رہی ہیں۔ ایک مداح نے ان سے بالوں کی دیکھ بھال کے معمول کے بارے میں بھی پوچھا، جس پر شروتی نے بتایا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں وہ کسی بھی ہیئر سیلون نہیں گئی ہیں۔

شرتی ہاسن کا سفر اس حقیقت کا ثبوت ہے کہ شناخت وراثت سے نہیں بلکہ محنت، صلاحیت اور لگن سے بنتی ہے۔ سُر، اسکرین اور جذبات کا یہ حسین امتزاج ابھی جاری ہے اور آنے والے وقت میں ان کے فن کے کئی اور رنگ سامنے آنے کی امید ہے۔

دراصل ایسا کرنے کی وجہ شروتی ہاسن نے اپنی الگ پہچان بنانے کے بعد کی تھی۔ وہ نہیں چاہتی تھیں کہ کوئی انہیں  کمل ہاسن کے ذریعے جانے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہیں اپنے والدین پر فخر ہے۔

شاہ رخ خان اور تاپسی پنو کے علاوہ وکی کوشل اور بومن ایرانی بھی 'ڈنکی' کا حصہ ہیں۔ ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بننے والی اس فلم کا بجٹ صرف 85 کروڑ روپے بتایا جاتا ہے۔