Bharat Express DD Free Dish

Shoaib Malik

پاکستان کے آل راؤنڈر شعیب ملک ان دنوں بنگلہ دیش پریمیئرلیگ میں کھیل رہے ہیں۔ یہ کھلاڑی لیگ کے چھٹے میچ میں ہی تنازعہ کا شکار ہوگیا ہے۔ اس کی وجہ سے شعیب ملک کا وہ اوور ہے، جس میں انہوں نے تین نو بال پھینکی۔

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی 14 سال کی شادی ٹوٹ گئی ہے۔ ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے طلاق لے لیا ہے۔ اس درمیان ثانیہ مرزا نے طلاق کی خبر کے بعد پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

تو کیا شعیب ملک کی چوتھی بیوی عائشہ عمر ہیں ؟ پاکستانی اداکارہ اور یوٹیوبر عائشہ عمر کا شعیب ملک کی اہلیہ ہونے کا بیان موضوع بحث بن گیا۔ تو آئیے جانتے ہیں کیا ہے پورا معاملہ اور عائشہ نے ایسی بات کیوں کہی۔

ثانیہ مرزا کے والد  کی جانب سے جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ زندگی کے ان حساس لمحات میں سب سے درخواست ہے کہ افواہوں سے پرہیز کریں اور موجودہ حالات میں ثانیہ کی پرائیویسی کا خیال رکھا جانا ضروری ہے۔

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اب تک اپنے رشتے ختم ہونے کی باضابطہ طورپرتصدیق نہیں کی ہے، لیکن سوشل میڈیا پرکافی دنوں سے دونوں کے الگ ہونے کی خبریں گردش کرتی رہیں اورآج شعیب ملک اورثنا جاوید نے تمام افواہوں کوحقیقت میں تبدیل کردیا اورطلاق کی خبرپرمہربھی لگادی۔

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید کو اپنا ہم سفر بنالیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ ثنا جاوید کون ہیں اوران کے شوہر کون ہیں؟

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی شادی 2010 میں ہوئی تھی۔ لیکن، کچھ عرصے سے ان کی طلاق کی خبریں زور پکڑ رہی تھیں۔ ادھر شعیب ملک نے ثنا جاوید سے شادی کرکے سب کو حیران کردیا۔

ہندوستانی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اورپاکستانی کرکٹرشعیب ملک کے درمیان ایک بار پھر طلاق کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔

  بھارت ایکسپریس /ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کے شوہر شعیب ملک کی طلاق پر جاری خبروں کے درمیان پاکستانی ماڈل اور اداکارہ عائشہ عمر کا نام سرخیوں میں آیا۔ دونوں نے مبینہ طور پر اپنی 12 سالہ طویل ازدواجی زندگی کو ختم کر دیا ہے اور وہ اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی …

بھارت ایکسپریس 10نومبر /دنیا بھر میں کھیل کی وجہ سے ہندوستان کا نام روشن کرنے والی ثانیہ مرزا ایک برے دور سے گزر رہیں ہیں ۔صرف کھیل کی وجہ سے ہی نہیں بلکہ پرسنل لائف میں پاکستان کے  کرکٹر شعیب ملک سے شادی کرنے کی وجہ سے بھی وہ سرخیوں میں ہمیشہ رہیں۔ شادی کے …