AI-created audio of Rajiv Shukla played on Pakistani TV show:پاکستانی ٹی وی شو پر چلا راجیو شکلا کا اے آئی سے تیار کردہ آڈیو، بی سی سی آئی کے نائب صدر نے بتائی حقیقت
کلپ میں ایک آواز سنائی دیتی ہے، “میں بی سی سی آئی کے بار بار کہنے پر آئی سی سی کے نمائندے کی جانب سے شروع کی گئی بات چیت کے نتائج دیکھ کر بہت خوش ہوں کہ پاکستان کو بھارت کے خلاف کھیلنے پر آمادہ کیا گیا۔ یہ ایک اچھا حل ہے، باہمی رضامندی سے نکالا گیا حل ہے، جو کھیل میں کرکٹ کو ترجیح دینے کے لیے ضروری تھا۔ یہی کیا گیا ہے۔”
Sarfaraz Ahmed vs Sana Javed: شعیب ملک کی بیگم نے لائیو ٹی وی پر سرفرازاحمد سے’کہامیں اپنے شوہر کے ساتھ جیسے چاہوں کھیل سکتی ہوں
اس شو کا ایک کلپ اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ثنا جاوید سرفراز کے ساتھ بہت ہی برے طریقہ سے پیش آرہی ہیں، جس کی وجہ سے اب وہ کافی ٹرول ہو رہی ہیں۔
IND vs PAK Champions Trophy 2025: دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے…’ بھارت سے ہارنے کے بعد شعیب ملک نے پاکستانی ٹیم کا ڑایا مذاق، ویڈیووائرل
بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد پاکستانی کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ٹاس جیتا، لیکن اس کا فائدہ نہیں اٹھا سکے۔
WCL 2024 Final: پاکستان کو شکست دے کر بھارت بنا چیمپئن، یوراج نے یونس خان کو دیا منہ توڑ جواب
خطابی مقابلے میں بھارت کو ہلکے میں لیتے ہوئے پاکستان چیمپئنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 156/6 رنز بنائے۔
World Championship of Legends final: آج کھیلا جائے گا ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل، بھارت اور پاکستان زبردست ٹکر کیلئے تیار
پاکستانی ٹیم میں یونس خان، شاہد آفریدی اور شعیب ملک جیسے کھلاڑی موجود ہیں جو میچ جیتنے کی صلاحیتوں کے لیے جانے جاتے ہیں اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لیے بے تاب ہوں گے۔
PAK vs WI CHAMPS: شاہد آفریدی کی گیندبازی اور شعیب ملک کی شاندار بلے بازی کی بدولت پاکستانی ٹیم کی شاندار جیت
اس میچ میں ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز شعیب ملک نے بہترین اننگز کھیلی اور 41 گیندوں پر 54 رنز بنائے۔ انہوں نے اپنی اننگز کے دوران ایک چھکا اور 5 چوکے لگائے۔ اس کے علاوہ شرجیل خان نے 35، شان مسعود نے 22 اور عامر یامین نے 29 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
Sania Mirza Spotted Mumbai: شعیب سے الگ ہوکر پہلی بار عوامی طور پر نظر آئیں ثانیہ مرزا، چہرے پر مایوسی دیکھ کر فینس ہوئے اداس
ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور شعیب ملک ایک دوسرے سے الگ ہوچکے ہیں۔ کچھ دنوں پہلے ہی شعیب ملک نے پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید سے تیسری شادی کرلی ہے۔
Sania Mirza Pics: طلاق کے بعد کیسی زندگی جی رہی ہیں ثانیہ مرزا؟ تازہ تصاویر میں نظر آئی حقیقت
سابق ہندوستانی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا گزشتہ کئی دنوں سے شعیب ملک سے طلاق کی خبروں سے متعلق بحث ہے۔ اسی درمیان اداکارہ کے نئے انداز کی کچھ تصاویرسامنے آئی ہیں۔
Sania Mirza Viral Video: طلاق کے بعد ثانیہ مرزا کا شادی سے متعلق ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کا رشتہ تو ختم ہوگیا ہے۔ دونوں نے 14 سال پرانے رشتے کو توڑا ہے۔ اس درمیان ثانیہ مرزا کا ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے، جس شادی سے متعلق ہی ہے۔
Sania Mirza Post: شعیب ملک سے طلاق کے بعد شیشے کے سامنے کھڑی ہوکر خود سے کیا کہہ رہی ہیں ثانیہ مرزا؟
اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا پہلی بار سوشل میڈیا پرنظرآئیں۔ ثانیہ مرزا نے انسٹا گرام پر تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں ثانیہ مرزا شیشے کے سامنے نظرآرہی ہیں۔





