Bharat Express

Shivsena

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر شیوسینا نے محبت کرنے والوں کو سخت پیغام دیا ہے کہ جہاں فحاشی پکڑی جائے گی، ان کی پٹائی کی جائے گی۔ شیوسینا کی جانب سے اس کی مخالفت کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

مہاراشٹر میں ایک بار پھر سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ خبر ہے کہ مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری استعفی دے سکتے ہیں۔

شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے جمعہ کو دعویٰ کیا کہ مہاراشٹرا-کرناٹک سرحدی تنازعہ کو گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کے ذریعہ چھترپتی شیواجی مہاراج کی ‘توہین’ کے معاملے سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لیے ہوا ہے۔ راوت نے کہا کہ یہ سب طے شدہ منصوبے کے مطابق کیا جا رہا ہے۔ اس کے …

 امرتسر میں سرعام شیو سینا کے ایک کارکن کا قتل کر دیا گیا ہے۔ مندر کے باہر دھرنے پر تھے شیو سینا کارکن سدھیر سوری وہیں انہیں گولی ماری گئی۔ گولی لگنے کے تھوڑی دیر بعد ہی سدھیر سوری کا انتقال ہو گیا۔ فالحال پولیس نے پورے شہر میں ناکا بندی کر دی ہے۔ گولی …