Shivraj Singh Chauhan Air India Controversy: شیوراج سنگھ چوہان کو طیارے میں ملی ٹوٹی ہوئی کرسی، ایئر انڈیا نے مانگی معافی
شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ جب وہ اپنی سیٹ پر پہنچے تو وہ ٹوٹی ہوئی تھی اور دھنس گئی تھی جس سے بیٹھنا بہت تکلیف دہ تھا۔ جب انہوں نے اس بارے میں ایئر لائن کے عملے سے شکایت کی تو انہیں بتایا گیا کہ انتظامیہ کو اس سیٹ میں خرابی کے بارے میں پہلے ہی آگاہ کر دیا گیا تھا -
Union Minister Shivraj Singh Chouhan: کابینہ کی جانب سے پی ایم فصل بیمہ یوجنا کو 2026 تک بڑھانے کے بعد شیوراج سنگھ چوہان نے کہا-”2024 میں 4 کروڑ سے زیادہ کسانوں کو فائدہ ہوا…“
مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے بدھ کو کہا کہ مرکزی کابینہ نے پی ایم فصل بیمہ یوجنا کو 2026 تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ 2024 میں اس اسکیم کے ذریعے 4 کروڑ سے زیادہ کسانوں کو فائدہ پہنچا۔
Shivraj Singh Chouhan takes oath: شیوراج سنگھ چوہان نے وزیر اعظم مودی کی کابینہ میں پہلی بار مرکزی وزیر کے طور پر لیا حلف
چوہان پہلی بار 1990 میں بدھنی حلقہ سے ریاستی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ وہ اپنے کیریئر میں پہلی بار 10ویں لوک سبھا میں اگلے ہی سال ودیشا حلقہ سے ممبر پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔
Madhya Pradesh: شیوراج سنگھ چوہان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج، ان دونوں بی جے پی لیڈروں کے خلاف بھی ہوگی قانونی کارروائی
تنکھا نے وی ڈی شرما، شیوراج سنگھ چوہان اور بھوپیندر سنگھ کے خلاف 10 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ وویک تنکھا نے تین لیڈروں شیوراج سنگھ چوہان، وی ڈی شرما اور بھوپیندر سنگھ کو نوٹس بھیجا تھا۔
شیلٹر ہوم سے 26 بچیاں غائب ہونے سے ہنگامہ، غیر قانونی طور پر چل رہا تھا چلڈرن ہوم، ایف آئی آر درج
مدھیہ پردیش کے ایک شیلٹرہوم سے غائب ہونے والی یہ سبھی بچیاں مدھیہ پردیش کے سیہور، رائے سین، چھندواڑہ، بالاگھاٹ کے علاوہ گجرات، جھارکھنڈ اور راجستھان کی رہنے والی تھیں۔
Ladli Behna Yojna: کیا لاڈلی بہنا اسکیم ہو جائے گی بند ؟ وزیر اعلی موہن یادو نے اسمبلی میں تصویر صاف کی
وزیر اعلی موہن یادو نے مدھیہ پردیش میں اسمبلی اجلاس میں گورنر کے خطاب پر شکریہ ادا کیا۔ اس دوران انہوں نے کئی مسائل پر اپنی رائے کا اظہار کیا اور بی جے پی حکومت کے دوران کئے گئے کاموں کا بھی ذکر کیا۔
Shivraj Singh Chouhan: شیوراج سنگھ چوہان کو بلایا گیا دہلی، شام 7:30 بجے کریں گے جے پی نڈا سے ملاقات
اتوار کو ریاست کے سینئر بی جے پی لیڈروں نے ریاست میں کابینہ کی توسیع کے سلسلے میں مرکزی قیادت کے ساتھ میٹنگ کی تھی۔
Madhya Pradesh: میں ہائی کمانڈ سے کچھ طلب کرنے کے بجائے مرنے کو ترجیح دوں گا” ، دہلی بھیجے جانے کے سوال پر شیورج سنگھ کا بڑا بیان
جب ان سے یہ سوال پوچھا گیا کہ اب اس کا کیا منصوبہ ہے تو اس نے کہا کہ میں ابھی بھی سی ایم کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہا ہوں۔ اب میں ایک عام ایم ایل اے کی حیثیت سے خدمات انجام دوں گا۔
Shivraj Singh Chouhan: موہن یادو کو وزیراعلیٰ قرار دیئے جانے پر شیوراج سنگھ چوہان کا ردعمل، کہا – وزیر اعظم مودی کا…
جب موہن یادو کو وزیر اعلیٰ قرار دیا گیا تو شیوراج چوہان نے انہیں گلدستہ دے کر ان کی عزت افزائی کی۔ اس کے بعد انہوں نے اپنا استعفیٰ گورنر منگو بھائی سی پٹیل کو سونپ دیا۔
Chouhan launches ‘Mission 29’ for LS polls: اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے بعد لوک سبھا کی تمام 29 سیٹوں پر جیت کا ہدف شروع:شیو راج سنگھ چوہان
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ نے آج بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں دہلی نہیں جاوں گا، میں عوام کے بیچ رہوں گا، نئی حکومت میں میرا کیا رول ہوگا اور کس لیڈر کا کیا رول ہوگا یہ پارٹی طے کرے گی اور پارٹی مجھے جس رول میں ڈالے گی جس ذمہ داری کو میرے حصے میں ڈالے گی میں خوشی خوشی اس کو قبول کروں گا۔





