Shivling Om Symbol: کیا مہادیو نے براہِ راست درشن دیے؟ سوامی کیلاشانند گری کے جل ابھیشیک کے دوران شیولنگ پر ’اوم‘کا نشان نظر آنے کا دعویٰ
ساون کے مہینے میں رودرابھشیک کے دوران شیولنگ پر ’اوم‘ سے مشابہ ایک نقش نظر آنے کا دعویٰ سامنے آیا، جسے دیکھ کر بھکت جذبات سے مغلوب ہوگئے۔ سنتوں نے اس طرح کے تجربات کو آستھا، مذہبی ریاضت اور پوجا سے جوڑتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات انسان کو خود احتسابی، باطنی پاکیزگی اور مذہبی غور و فکر کا پیغام دیتے ہیں۔
A mob demolished a shrine in UP: مزار کو منہدم کرکے شیولنگ کردیا نصب، یوپی کے شاہجہاں پور میں حالات کشیدہ، پولیس تعینات
معاملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس فورس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ فی الحال دونوں برادریوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کو دیکھتے ہوئے چار پولیس اسٹیشنوں کی فورسز کو موقع پر تعینات کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پی اے سی کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔
Sagar wall collapsed: مدھیہ پردیش کے ساگر میں دیوار گرنے سے 9 بچوں کو موت، وزیراعلیٰ نے مالی امداد کا کیا اعلان
اس حادثہ کی اطلاع ملتے ہی راہلی علاقہ کے ایم ایل اے اور سابق وزیر گوپال بھارگوا موقع پر پہنچ گئے اور راحت اور بچاؤ کے کاموں کا جائزہ لیا۔ زخمیوں کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ انہوں نے مرنے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
Gyanvapi Mosque: کیا گیانواپی مسجد کا سائنسی سروے کیا جائے گا؟ سپریم کورٹ آج سماعت کرے گی
ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد مسلم فریق پورے معاملے کو لے کر سی جے آئی کے پاس پہنچ گیا ہے۔ سی جے آئی نے مسلم فریق کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل حذیفہ احمدی سے کہا کہ وہ پورے معاملے کو دیکھیں گے





